محفلین کے انٹرویو

محترم خرم یاسین
محترم عبد القیوم چودھری
محترم محمد احمد
محترمہ ہادیہ
محترمہ لاریب مرزا
محترمہ La Alma
محترم اے خان
محترم عبد اللہ محمد
محترم خلیل الرحمن

آپ محترم صاحبان سے انٹرویو کی اجازت درکار ہے


سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ بٹیاز میں آئے
 
آپ کا حسن ظن ہے. بہت شکریہ مجھے انٹرویو کے قابل سمجھا..جی میں تشریف لا چکا ہوں. اگرچہ میں اس وقت سہ روزے میں ہوں. لیکن کوشش کروں گا کہ آپ کے جوابات جلد دے سکوں :):)
اچھا موقع ہے۔
مسجد میں ہیں۔ سچے سچے جواب دیں گے۔ :)
 
Top