کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

عرفان سعید

محفلین
میں چاند رات سے لے کر عید کے دوسرے دن تک عموما اتنی ککنگ کرتی ہوں

پکانے کا شوق رکھتی ہیں؟

جی بالکل جب بھی پکانا ہو شوق سے پکاتی ہوں یہ الگ بات ہے کہ کم پکاتی ہوں.

امیدِ واثق ہے کہ یہاں کھانا پکانے کی ہی بات ہو رہی ہے


چنگا پھڑیا جے کہہ کر آپ نے یاز بھائ کو چنگا پھڑیا جے!

اور پکانے کا ذکر گول!

گول کہاں! ہم ہر قسم کا پکا لیتے ہیں. اگر آپ کو افطار کے اس قدر نزدیک کھانے کے سوا کسی اور شے کا دماغ ہے تو بتائیے کیا پکوانا ہے؟ اور زیادہ پکانا ہے یا بہت زیادہ پکانا ہے؟

تُسی تاں پکّے ہو گئے جے۔

پکان دی کوشش ہو رئی جے.
یہ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
 

محمدظہیر

محفلین
میں صبح عید کی نماز پڑھ کر کھانا کھا کر سوتا ہوں پھر دوپہر کو ظہر کے لیے جاتا ہوں. اس کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ شہر سے دور جا کر موسم کا مزہ لیتے ہوئے فوٹوز وغیرہ لے کر شام میں واپس آتا ہوں. رشتہ داروں میں نانی کے گھر یا بڑے ابو کے یہاں شام میں عید مل کر آ جاتا ہوں اور یوں عید کا دن ختم ہو جاتا ہے. مجھے عید کی رات سڑکوں پر سناٹا پسند نہیں آتا.
 

یاز

محفلین
ہمیں لگتا ہے کہ انٹروورٹ والی لڑی اور اس لڑی کا آپس میں تناسب راست ہے۔
 
Top