آج فیس بک پر حقیر، فقیر، پرتقصیر کا پنجابی میں اصطلاحی مطلب دیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔ خاتون نے استعمال کیا، اس لیے مؤنث کے صیغہ میں ہے۔
کوجی، کملی، جھلی
 

جان

محفلین
انصافینز نے ریحام خان کی بچی کو مکروہ لڑائی میں گھسیٹ لیا، بہت افسوس کی بات ہے سیاست کے گند کی بھی کوئی حد ہونی چاہئے۔
بات تو آپ کی درست ہے لیکن میری ذاتی رائے میں اس میں بڑا کردار اس کی اپنی ماں کا ہی ہے۔ خان تو اس معاملے میں بالکل خاموش ہے۔
 

جان

محفلین
کل رات ہمارے ساتھ حادثہ پیش آیا ۔ہم اور بیگم ایک اندھے گڑھے میں موٹر سائیکل سمت گرگئے ,اللہ کریم نے بڑا کرم فرمایا ۔میرے ہاتھ کی کلائی سوج گئی ہے مگر ہڈی محفوظ رہی ۔بیگم صاحب کو بھی ہلکی خراشیں آئی ہیں ۔آج کا روزہ بھی قضا ہوا ۔
اللہ کریم اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین۔
 

یاز

محفلین
تاریخِ انسانی کے عظیم ترین جنگی واقعات میں سے ایک "آپریشن وار لارڈ" کی شروعات کو آج 74 سال ہو گئے۔
 
محمد تابش صدیقی ویڈیو کے اشتراک کا طریقہ معلوم کرنا ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے۔
سب سے آسان تو یہی ہے کہ یوٹیوب یا فیس بک پر پبلک ویڈیو اپلوڈ کریں۔ اور اس کا لنک کاپی کر کے یہاں ڈائریکٹ پیسٹ کر دیں۔ ان کے علاوہ بھی کچھ ویڈیو اپلوڈنگ سائٹس پر اپلوڈ کر کے لنک یہاں پیسٹ کریں، تو ویڈیو آ جاتی ہے۔
 
Moon citing expectations in Kuwait: The space and astronomy department at the Science Club announced that the first day of Eid Al-Fitr will fall on Friday, June 15.

According to astronomical calculations, the new moon crescent is expected to be visible on Thursday the 29th of Ramadan at 7:27 pm, while sunset will be at around 6:47 pm, the director of KSC’s Department of Astronomy Ali Bu Abbas said.​
 
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ وہ اگلے انتخابات میں نواز کے حامیوں کو ووٹ نہ دیں جس نے اپنے پورے دور حکومت میں دعوت اسلامی کے سالانہ اجتماع پر پابندی لگائے رکھی ۔
 
سنجیدہ سیاسی گفتگو کے لیے سیاسی منظر نامہ نام سے لڑی موجود ہے۔
یہ لڑی عمومی گفتگو تک ہی رہے، تو مناسب ہو گا۔ :)
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ وہ اگلے انتخابات میں نواز کے حامیوں کو ووٹ نہ دیں جس نے اپنے پورے دور حکومت میں دعوت اسلامی کے سالانہ اجتماع پر پابندی لگائے رکھی ۔
یہ عمومی بات ہی ہے ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم ،

اچھا دھاگہ ہے۔ :)

جب کسی موضوع پر بات کرنے کو دل نہ چاہے اور بات بھی کرنے کا دل چاہے تو یہاں آ جائے بندہ۔ :p
 
Top