مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

اے خان

محفلین
شکریہ الف نظامی بھائی :)
عبداللہ بھیا مبارک ہو ۔
شکریہ عدنان بھیا :)
بہت بہت مبارک ہو اے خان بھائی
بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی :)
 

ربیع م

محفلین
ڈیر مبارکی وایم شہ دی چہ وادہ نہ دی کڑی وادہ نہ روستہ بیا چیری خکاریگی
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
مبارک ہو عبداللہ بھائی۔ :)

آج لگے ہاتھوں اس راز سے بھی پردہ ہٹا ہی دیں! :sneaky:
بہت شکریہ مریم افتخار بہنا :):)
اس کی وجہ مجھے خود نہیں معلوم :p
بلکہ آج کل تو اپنی عمر سے بڑا دکھائی دیتا ہوں غم جاناں وغیرہ میں :cry::LOL:
ویسے آپ کی یاداشت بہت تیز ہے ماشاءاللہ :):)
 
Top