شہر کا نام بتائیں!

فرقان احمد

محفلین
خالد محمود چوہدری صاحب! آپ سے گزارش ہے کہ کم از کم کچھ عرصے کے لیے 'کاٹوں' سے پرہیز فرمائیں۔ اس طرح محفلین آپ سے خواہ مخواہ بدظن ہو جاتے ہیں۔ امید ہے، گزارشات پر توجہ دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں گے۔

غلطی سے لگ گیا تھا ہٹا دیاہے
 

اے خان

محفلین
سوال
ایشیا کا تاریخی قبرستان
عظیم پشتو شاعر کی جائے پیدائش اور وفات
دو ہی کافی ہے
 
آخری تدوین:
Top