شہر کا نام بتائیں!

فرقان احمد

محفلین
درست جواب آپ کو انعام میں چارسدہ کے چپل دئیے جاتے ہیں
چپل آپ بے شک فرقان احمد بھائی سے وصول کرسکتے ہیں
ہم بتانا بھول گئے تھے کہ خان صاحب نے ہمیں اپنے چپل کارخانے کا برانڈ ایمبسڈر مقرر کیا ہے اور ہماری ذمہ داریوں میں حسبِ ضرورت گھر گھر جا کر محفلین میں چپلیں تقسیم کرنا بھی شامل ہے۔ اس کے عوض ہم خان صاحب سے ماہانہ تنخواہ اور تحریکِ انصاف کے ٹکٹ کی توقع رکھتے ہیں۔
 
شکر ہے آپ نے چپلیں رسید کرنا نہیں کہا۔
 
Top