تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

شاہد شاہ

محفلین
لگتا ہے یاز واقعی ڈر گئے ہیں۔ یا کسی مصلحت کے تحت جواب نہیں دے پا رہے۔ بہر حال درست جواب ہے:
ہمارے ہر دل عزیز فرقان احمد بھائی
اس چھیڑ چھاڑ پر اس دھاگے پر معطلی میری ہوئی
یاز زیادہ ڈریں نہیں آپ جانتے ہیں یہ کون ہیں۔ پر کہتا کوئی نہیں
 
Top