تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

یاز

محفلین
اپنے گھر میں سب ہی بادشاہ ہوتے ہیں ۔:)
فرقان بھائی نے اس مراسلے کو غم ناک کی ریٹنگ دی ہے اس بات سے اندازہ لگا لیں گھر میں ان کی کیا حالت ہوتی ہو گی:D
بادشاہ تو بس ایک خانے کی چال چل سکتا ہے۔ اصل قوت اور اثرورسوخ تو ملکہ کا ہوتا ہے۔
 

یاز

محفلین
اگلا سوال
یہ کافی عرصہ سے محفل پہ دکھائی نہیں دیئے۔
چھوٹے حسان خان سمجھ لیں ان کو۔
 
Top