تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

یوسف سلطان

محفلین
حمدیہ اشعار،سنجیدہ شاعری اور پیروڈی کہنے میں ماہر۔ نہایت ہی نفیس المزاج رکن ہیں۔ خود تو کافی عرصہ سے محفل سے غائب ہیں،مگر اپنے نمک پارے ہمیں دے گئے۔ (امید کرتا ہوں جلد واپس آئیں گے۔) بوجھیں تو جانیں۔
ارے رکیے تو ذرا :timeout:یہ بھی رہ گیا ہے؟
 

امان زرگر

محفلین
نہایت مشفق، مہربان
اصلاحِ سخن کے روحِ رواں
بزرگ اور استاد الشعراء ہستی
کھیل ہی کھیل کے زمرے کی لڑیوں کے سرخیل
اردو زبان کے لئے بے بہا خدمات
حروفِ تہجی کے دو حروف ان کی پہچان۔۔۔
 
نہایت مشفق، مہربان
اصلاحِ سخن کے روحِ رواں
بزرگ اور استاد الشعراء ہستی
کھیل ہی کھیل کے زمرے کی لڑیوں کے سرخیل
اردو زبان کے لئے بے بہا خدمات
حروفِ تہجی کے دو حروف ان کی پہچان۔۔۔
استاد محترم اعجاز عبید
 
Top