تعارف حال دل سنائیں کیا

سکندر

محفلین
السلام علیکم !!!!
سکندر آفریدی
تھوڑا بہت شاعر سا
تھوڑا بہت حساس سا
میں لڑکیوں کی طرح روتا نئی بٹ کسی کو اس کے تکلیف میں دیکھ کے خود ہی رونا آ جاتا ہے
انجینئر ہوں الیکٹرک کا
پشاور میں رہتا ہوں!
میرا ایک شعر ملاحظ کیجئے

(بزمِ_شاعری میں ڈھونڈ کے نکلا بزاتِ خود
محبت! جو انسانوں میں انسان نہ ملا اسے)

سکندر بدیوانی
 
السلام علیکم !!!!
سکندر آفریدی
تھوڑا بہت شاعر سا
تھوڑا بہت حساس سا
میں لڑکیوں کی طرح روتا نئی بٹ کسی کو اس کے تکلیف میں دیکھ کے خود ہی رونا آ جاتا ہے
انجینئر ہوں الیکٹرک کا
پشاور میں رہتا ہوں!
میرا ایک شعر ملاحظ کیجئے

(بزمِ_شاعری میں ڈھونڈ کے نکلا بزاتِ خود
محبت! جو انسانوں میں انسان نہ ملا اسے)

سکندر بدیوانی
وعلیکم السلام سکندر بدیوانی صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید
بٹ یہاں یہ والا 'بزات خود' نہیں چلنا !:)
 
بزاتِ خود نئ چلنا مطلب !!!
یہ اردو محفل ہے اور یہاں گفتگو کے دوران اردو املاء اور گرامر کا خیال رکھنے اور کم سے کم انگریزی الفاظ استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
اگر اردو بولتے ہوئے بٹ لگائیں گے تو ہمیں تو رئیس امروہی مرحوم یاد آئیں گے نا
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
:)
 
آخری تدوین:
Top