آج کی تصویر


اس ٹویٹ میں پوسٹ کی گئی تصاویر الگ الگ-
ہر تصویر ہی شاندار ہے اور وال پیپر کے طور لگانے کے قابل ہے-

1
IMG_20180311_225856.jpg



2


3



4
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
بہت شاندار تصاویر ہیں۔ اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو یہ جزیرہ استولا یا اسٹولا کے نام سے مشہور ہے۔

لیکن ٹویٹ میں تو جزیرہ ہفت تالار یعنی Island of Seven Hills لکھا گیا ہے-
مزید گوگل وغیرہ اور ٹوئٹر اکاؤنٹ سے استفسار کر لیتے ہیں بھئی-
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ اس واقعے کی تازہ ترین اطلاع، سیالکوٹ کے ایک رپورٹر کی 'وال' سے!

سیالکوٹ:سب انسپکٹر طاہر کو پولیس گردی مہنگی پر گئی۔
تھانہ صدر کے ایس ایچ او کی مدعیت میں سب انسپکٹر طاہر پر مقدمہ درج کر کے اپنے ہی تھانہ کی حوالات میں بند کر دیا۔
ایس ایچ او کی مدعیت میں درج ہونے والی ایف آئی آر کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔
سب انسپکٹر کو وردی میں ناجائز اختیارات استعمال کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ڈی پی او اسد سر فراز
سب انسپکٹر پر 155Cپولیس آرڈر 2002کے تحت مقدمہ درج ہوا۔ڈی پی او
گزشتہ روز معصوم بچی کو سب انسپکٹر طاہر نے موٹر سائیکل سے زمین پر پٹخا تھا۔
سب انسپکٹر کو زمین پر پٹخنے کی ویڈیو دنیا نیوز نے نشر کی تھی۔
 
Top