آج کی تصویر

KssMWT.png
30 سے سیدھا 100 پر۔ مہنگائی کے اثرات۔
 
شاہد شاہ

محفلین
کیا یورپ امریکہ وغیرہ میں بھی ایسے ہی ہے ؟
آفیسرز کو کیا سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں جو انکے واش روم کوئی اور استعمال نہیں کر سکتا؟ پاکستان میں بیٹھ کر مغربی معاشرے پر تنقید تو بہت کی جاتی ہے البتہ انکے بتدریج بہتری کے طرف سفر کو سراہا نہیں جاتا۔ ۱۹۵۰ کی دہائی تک امریکہ میں بھی یہی حال تھا:
53782_F7_E-_B957-4249-_B49_B-2835501_D803_C.jpg
 
یاز

محفلین

کیا یہ جنرل حمید گُل کی فیملی کا قضیہ ہے یا کوئی اور گُل کھلا ہے! :)

جنرل حمید گل کی فیملی

ایک مشہور کہاوت ہے کہ "افسر کی بھینس مر گئی تو سارا شہر افسوس کرنے آن پہنچا۔ افسر مرا تو کسی نے مڑ کر خبر نہ لی۔"
جنرل صاحب کی وفات کے بعد ایسے واقعات کا ہونا کچھ ایسا بعیدازقیاس بھی نہیں تھا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ایک مشہور کہاوت ہے کہ "افسر کی بھینس مر گئی تو سارا شہر افسوس کرنے آن پہنچا۔ افسر مرا تو کسی نے مڑ کر خبر نہ لی۔"
جنرل صاحب کی وفات کے بعد ایسے واقعات کا ہونا کچھ ایسا بعیدازقیاس بھی نہیں تھا۔
آپ نے اس کہاوت کا مزا نکال دیا، میں نے تو بھینس کی جگہ 'کتے' کا سنا تھا! :)
 
یاز

محفلین
لگتا ہے کہ ہم افسر بے چارے کا سب کچھ فوت کروا کے ہی رہیں گے۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
یہ بھائی صاحب عہدِ حاضر کے تمام طلبہ و طالبات و اساتذہ وغیرہ کے محسنِ عظیم ہیں۔
CMbGUjpVEAEVkcx.jpg
 
Top