میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

لاریب مرزا

محفلین
بارش تھم جانے کے بعد کھلی ہوئی فضاء میں جہاں چاروں طرف ہریالی ہو، لمبی سانس لے کر آنکھیں بند کردینا، چشم تصور میں اس کو دیکھ کر خوشی سے لبوں کا پھیل جانا، وغیرہ وغیرہ
ہماری آخری اطلاع کے مطابق تو آپ عمران سیریز پڑھ رہے تھے۔ اس کا اثر ایسا تو نہیں ہو سکتا۔ :)
 
اوپر "آفس بوائے" اصطلاح پر عثمان بھائی اور تابش بھائی کے درمیان کافی دلچسپ گفتگو ہوئی، دونوں کے ساتھ میں کہیں کہیں متفق ہوں :)
۔
1- کسی بھی اصطلاح یا شخصیت یا چیز کے احترام کا معیار وہاں کے مقامی معاشرے کے مطابق ہوتا ہے ، کہیں پہ سر پہ ٹوپی لینا احترام کی علامت ہے اور کہیں پہ سر سے ٹوپی اتار دینا ۔ کہیں گاڑی کی اگلی سیٹ پر بیٹھنا احترام کی علامت ہے اور کہیں گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھنا ۔ شمالی امریکہ میں احترام اور تحقیر کا جو معیار ہے ضروری نہیں پاکستان میں بھی ویسا ہی ہو۔
۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top