مبارکباد Muhammad Qader Ali ہوئے ہزاری

Muhammad Qader Ali

محفلین
بہت مبارک ہو جناب

قریب آدھا مراسلہ فی یوم :)

رفتار پکڑنے سے مراد یہ ہے کہ اب اچھی رفتار پکڑی ہے۔ :)

ہزاری منصب مبارک ہو قادر بھائی۔


جزاک اللہ
ڈیزل انجن ہے بھائیوں اور بہنوں،
انجن کو گرم کرنا پڑتا ہے بعد میں اسپیڈ کے ساتھ لوڈ بھی زیادہ لیتا ہے
 
Top