کون ہے جو محفل میں آیا 11

ہمارے مزاج تو بخیر ہیں۔ کراچی کے مزاج کچھ ناساز ہیں۔ ابھی گھر سے فون آیا تھا کہ ابو دکان کے لیے نکلے تھے لیکن واپس آگئے ہیں، راستے میں کچھ جگہ پتھراؤ ہورہا ہے، حالات ایویں ہی ہیں۔۔۔
آپ سنایئے۔۔۔ آپ کے مزاج کیسے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top