نوشاب
محفلین
سنگاڑے صرف ابال کر کھائے جاتے ہیں یا اس کو پکانے کا کوئی دوسرا طریقہ بھی ہے؟سنگھاڑے کا موسم بس شروع ہو ہی چکا، آج کل شام کو گھر جاتے ہوئے مجھے اس طرح کی ریڑھی کی تلاش ہوتی ہے، میں اور میرے تینوں بچے انتہائی شوق سے سنگھاڑے کھاتے ہیں۔
![]()
سنگاڑے صرف ابال کر کھائے جاتے ہیں یا اس کو پکانے کا کوئی دوسرا طریقہ بھی ہے؟سنگھاڑے کا موسم بس شروع ہو ہی چکا، آج کل شام کو گھر جاتے ہوئے مجھے اس طرح کی ریڑھی کی تلاش ہوتی ہے، میں اور میرے تینوں بچے انتہائی شوق سے سنگھاڑے کھاتے ہیں۔
![]()
بھائی ہم نے تو آج تک ابال کر استعمال کرتے دیکھا ہے۔سنگاڑے صرف ابال کر کھائے جاتے ہیں یا اس کو پکانے کا کوئی دوسرا طریقہ بھی ہے؟
لنک والی ریسرچ تو تاثیر سے الٹی بات کر رہی ہے۔ تاثیر تو کھانے پر منحصر ہے انسان پر نہیں جبکہ بلڈ گلوکوز والی ریسرچ ایک ہی کھانے کا مختلف لوگوں پر مختلف اثر بتا رہی ہےیہ ایک رپورٹ ہے جس میں اس بات پر بحث کی گئی ہے کہ ایک ہی خوراک مختلف لوگوں میں کس طرح مختلف اثرات ڈالتی ہے۔ گو یہ ایک محدود سٹڈی تھی اور ایک خاص پہلو سے کی گئی ہے لیکن اس سے بہرحال یہ ثابت ہوتا ہے کہ ایک ہی خوراک مختلف انسانوں پر مختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے یا ہو سکتی ہے! "تاثیر" لوکل طب میں کچھ اسی سے ملتی جلتی بات ہے، یہاں حکیموں نے انسانوں کے مزاج کے حوالے سے ان کی تقسیم کی ہوئی ہے اور پھر اس تقسیم کی بنیاد پر خوراک یا دوا کا مشورہ دیتے ہیں کہ فلاں مزاج کو فلاں طرح کی خوراک فائدہ یا نقصان دے گی۔ اس کو شاید سائنسی طریقے سے ثابت تو نہ کیا جا سکے لیکن ایک ہی خوراک کا مختلف لوگوں پر مختلف اثر ہونا عام روزمرہ کے مشاہدے کی بات ہے اور اوپر والی رپورٹ بھی اس کو ثابت کرتی ہے۔
ابال کر بھی اور کوئلوں پر بھی بھونتے ہیں(طریقہ نہیں معلوم۔۔ پھیری والوں سے صرف سنا ہے ) ۔ دونوں طریقوں سے استعمال ہوتے ہیں۔سنگاڑے صرف ابال کر کھائے جاتے ہیں یا اس کو پکانے کا کوئی دوسرا طریقہ بھی ہے؟
کوئلوں پر بھنے ہوئے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ابال کر بھی اور کوئلوں پر بھی بھونتے ہیں(طریقہ نہیں معلوم۔۔ پھیری والوں سے صرف سنا ہے ) ۔ دونوں طریقوں سے استعمال ہوتے ہیں۔
کوئلوں والے ایک بار کھائے ہیں ۔ واقعی زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ زیادہ نام نا لیں پھر دل کرے گا اس ٹائم تو ملیں گے بھی نہیں یہاں سے:ڈیکوئلوں پر بھنے ہوئے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔
بہت خوب، آپ اس شے کو محترم انور مقصود کی زبان میں 'احمد فراز کی چائے' بھی کہہ سکتے ہیں!مرزا غالب بھی سردی کا علاج ایک چیز سے فرمایا کرتے تھے، ہم ان کے ازلی مرید ہونے کی بنا پر "غالب غالب" تو کر سکتے ہیں لیکن "وہ وہ" نہیں کر سکتے، افسوس!![]()
معتدلاگر بادام کی تاثیر گرم ہوتی ہے تو بادام کی آئس کریم کی تاثیر کیا ہوگی؟؟؟
![]()
آپ استعمال کریں اور پھر محفل میں ہمیں بتائیں کہ تاثیر کیسی ہے۔اگر بادام کی تاثیر گرم ہوتی ہے تو بادام کی آئس کریم کی تاثیر کیا ہوگی؟؟؟
![]()

آپ استعمال کریں اور پھر محفل میں ہمیں بتائیں کہ تاثیر کیسی ہے۔



ان کا شمار بھی انہی متاثرین میں معلوم ہوتا ہے جن کو تاثیر کے بارے میں معلومات نہیں ہیں۔آپ استعمال کریں اور پھر محفل میں ہمیں بتائیں کہ تاثیر کیسی ہے۔![]()
مفتی صاحب جس چیز کی تاثیر نا ٹھنڈی ہو نا گرم اس کی "معتدل" ہوتی ہے۔ اب ٹھنڈا گرم مکس کریں گے تو معتدل ہی ہوگی۔ تسی ہس لو پہلے۔۔۔