پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

شاباش بیٹا۔
انکل کا نام نہ ڈبو دینا
Screenshot_2017-10-18-21-56-41_mh1508345891433.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
یواےای میں آخرکار بابر اعظم کا سینچریز کا تسلسل ٹوٹ گیا۔31 اوورز میں 157 رنز پر 2 آوٹ ہیں شہزادوں کے۔امام الحق گیندوں کی سینچری کیے 79 رنز پر کھیل رہے ہیں۔
 

فہد اشرف

محفلین
یواےای میں آخرکار بابر اعظم کا سینچریز کا تسلسل ٹوٹ گیا۔31 اوورز میں 157 رنز پر 2 آوٹ ہیں شہزادوں کے۔امام الحق گیندوں کی سینچری کیے 79 رنز پر کھیل رہے ہیں۔
رنوں کی سینچری مکمل کرنے کا بھی سنہرا موقع ہے
 

ابن توقیر

محفلین
اپنے پہلے میچ میں سینچری کے اعزاز سے محروم رہے امام الحق۔89 رنز بناکروہ آوٹ ہوئے،180رنز پر 3 کھلاڑی آوٹ ہیں شہزادوں کے۔
لیکن یہ کیا۔ایمپائرز نے ناٹ آوٹ قرار دے دیا۔کیا قسمت پائی ہے شہزادے نے۔
 

ابن توقیر

محفلین
دس رنز مزید چاہیں امام الحق کو اپنے پہلے میچ میں سینچری بنانے کے لیے۔181 رنز پر پاکستان کے 2 شہزادے آوٹ ہیں۔امام الحق کافی خوش قسمت رہے ۔
 
Top