مبارکباد لاریب مرزا کے4000ہزارمراسلے

لاریب مرزا بہناآپ کو 4000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ جیسےمحفلین اردو محفل فورم کے ماحول کو خوشگوار بنائے رکھے ہوئے ہیں۔آپ کا دوستانہ اور محبت بھرا انداز گفتگو آپ کی شفیق شخصیت کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔آپ اسی طرح اردو محفل فورم کے ماحول کو میں اپنی شفقت اور محبت کے رنگوں سے پرنور کرتی رہیں۔اللہ کریم آپ کی عزت و وقار میں خیروبرکت عطا فرمائے۔آمین
 

لاریب مرزا

محفلین
ہائیں!! کافی عرصہ سے اپنے مراسلوں پر نظر ہی نہیں پڑی۔ یہ تو واقعی ہم چار ہزاری ہو گئے۔ :)
بہت شکریہ عدنان بھائی!!
اردو محفل سے تعلق قائم رہے گا ان شاء اللہ!! :)
 

عینی مروت

محفلین
مبرووووک لاریب بہنا۔۔
"چارہزاری عھدےداروں "سے بات کرتے محتاط رہنا پڑےگا اب :)

ہم تو تین چار سالوں میں یک ہزاری بھی نہیں بن سکے :noxxx:
 

لاریب مرزا

محفلین
شکریہ :)
مبارک ہو لاریب بہن
شکریہ تابش بھائی!!
لاریب بہن آپ کو بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ!! شاد رہیے۔ :)
آپ کا شکریہ!! :)
عنایت عنایت!! :)
مبرووووک لاریب بہنا۔۔
"چارہزاری عھدےداروں "سے بات کرتے محتاط رہنا پڑےگا اب :)

ہم تو تین چار سالوں میں یک ہزاری بھی نہیں بن سکے :noxxx:
شکریہ عینی!!
ہاہاہا۔۔ اجی کیسی احتیاط؟؟ :oops: محتاط تو ان سے رہنا چاہیے جو اتنا خاموش رہتے ہیں۔ ;) :p
بس اب دل میں تہیہ کر لیں ہزاری ہونے کا۔ :)
 
Top