ہہoverlap اردو فونٹہطعرہطعر

La Alma

لائبریرین
میرے آئی فون ایٹ پلس پر محفل کا اردو فونٹ نہایت خراب آ رہا ہے۔ الفاظ اوور لیپ کر رہے ہیں ۔ بعض حروف کے سرے اوپر سے غائب نظر آ رہے ہیں ۔ پڑھنا لکھنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ کیا کروں مشورہ درکار ہے۔
 
پہلے تو آئی فون ایٹ پلس کی مبارکباد۔ :)
دوسرا انہوں نے شاید نوٹو نستعلیق ڈیفالٹ اردو فونٹ کر دیا ہے۔ جو کچھ ویب سائٹس پر درست رینڈر نہیں ہو رہا۔
زیک نے یہ مسئلہ بتایا تھا۔ اب اس کو کوئی حل ہوا ہے یا نہیں۔ وہ بتا سکتے ہیں۔
 
زیک

مسافر
یہ نستعلیق بیماری ہے اس کا کوئی علاج نہیں۔

سیٹنگز میں فونٹ سائز چھوٹا کر کے دیکھیں
 
شکریہ!
اس کا مطلب ہے یہ فون ہم دیسیوں کے لیے نہیں.
 
Top