کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

یوٹیوب پر کام کرنا چاھئیے ؟

  • ٹائم ضائع ہے

    Votes: 0 0.0%
  • بہت مشکل ہے یوٹیوب پر کام کرنا

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    7
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ہادیہ

محفلین
جو یو ٹیوب چینل بناتے ہیں اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں۔اس کام کی بات کررہے ہیں یا کوئی ؟
 

کاشف اختر

لائبریرین
کام کی نوعیت کیا ہے ؟ کتنی تنخواہ ملے گی ؟ عدیم الفرصتی سے اکتا گیا ہوں ۔ مفلسی الگ درد سر بن گئی ہے ۔
 
یہ ٹیوب کس فارمیسی سے ملتی ہے؟
یہ ٹیوب کس فارمیسی سے ملتی ہے؟
یہ یوٹیوب سے ملے گا یوٹیوب
کام کی نوعیت کیا ہے ؟ کتنی تنخواہ ملے گی ؟ عدیم الفرصتی سے اکتا گیا ہوں ۔ مفلسی الگ درد سر بن گئی ہے ۔

بھائی ایک دم تو کچھ نہیں ہوگا کم سے کم چھ ماہ لگے گیں میرا یوٹیوب چینل نیچے دستخط میں ہے اُس میں میں نے یوٹیوب کے بارے میں کافی معلومات دی ہیں اگر اور بھی کچھ پوچھنا چاہیں تو میں بتاتا رہوںگا انشااللہ
 
ٹائم کتنا دینا پڑے گا ؟؟ اور کیا یہ کام پارٹ ٹائم کیا جا سکتا ہے؟
عثمان بھائی یہ کام پارٹ ٹائم ہی ہے فل ٹائم بھی ہوسکتا ہے وہ آپ کے کام کی نوعیت پر ہوتا ہے کہ آپ کی ویڈیوز کو لوگ کتنا پسند کرتے ہیں ٹائم زیادہ نہیں ہے ۱۵ منٹ میں بھی کرسکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ ۲ گھنٹے بھی لگ سکتے ہیں ۔
 
اپنے یوٹیوب چینل سے کمائی کرنے کے لئے
1-کم ازکم کتنے سبسکرائبرز درکار ہیں؟
2- کم از کم کتنی وڈیوز درکار ہیں؟
3- کم از کم کتنے ویوز درکار ہیں؟
 
نیچے دستخط میں میں نے یوٹیوب پر کیسے کام کرنا ہے ساری معلومات دی ہیں چیک کرلیں اگر پھر بھی کوئی پریشانی ہو تو بتادیں ۔
 
اپنے یوٹیوب چینل سے کمائی کرنے کے لئے
1-کم ازکم کتنے سبسکرائبرز درکار ہیں؟
2- کم از کم کتنی وڈیوز درکار ہیں؟
3- کم از کم کتنے ویوز درکار ہیں؟
سبکرائبر اور ویڈیوز کا کوئی مسئلہ نہیں ہے چاہے ایک ہی ویڈیو پر دس ہزار ویو ہو جائیں تو بھی آپ کی کمائی شروع ہو جائے گی
 
Top