چمپئنز ٹرافی نواں میچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش

میچ ختم ہونے کے نزدیک ہے۔
نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو جیتنے کے لیے 266 رنز کا ہدف دیا۔ ک کے جواب میں اب بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کے لیے 48 بالز پر 50 رنز درکار ہیں اور 6 الٹا باقی ہیں۔
میں نے سوچا کہ کہیں میچ رہ ہی نہ جائے۔ لہٰذا لڑی بنا دی ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
آج آپ اکیلے ہی میچ اپڈیٹس دے رہے ہیں؟

فارمیلٹی پوری کر رہا تھا۔

ہم بھی مروتاً ریٹنگ پر ریٹنگ دیے جا رہے تھے، فارمیلٹی جو پوری کرنی ہوئی :) حد تو یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے جیتنے پر پسندیدہ کا بٹن دب گیا ۔۔۔ اب سستی کا یہ عالم ہے کہ کون جا کر تبدیل کرے اور اسے معلوماتی سے بدل دے :)
 

یاز

محفلین
اب باقی تمام میچز بہت دلچسپ ہو گئے ہیں۔
ابھی تک صرف نیوزی لینڈ ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوا ہے اور انگلینڈ کا سیمی فائنل میں پہنچنا کنفرم ہوا ہے۔
باقی تمام ٹیموں کے آگے جانے کا دارومدار بقیہ تین میچز کے نتیجے پر ہے۔

پوائنٹس ٹیبل
sFKVoXw.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
زبردست پارٹنرشپ محموداللہ اور شکیب کی۔۔!

بہت اچھا کم بیک کیا ہے بنگلہ دیس نے کل کے میچ میں۔
 
Top