چمپئنز ٹرافی نواں میچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش

محمد تابش صدیقی نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 9, 2017

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میچ ختم ہونے کے نزدیک ہے۔
    نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو جیتنے کے لیے 266 رنز کا ہدف دیا۔ ک کے جواب میں اب بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کے لیے 48 بالز پر 50 رنز درکار ہیں اور 6 الٹا باقی ہیں۔
    میں نے سوچا کہ کہیں میچ رہ ہی نہ جائے۔ لہٰذا لڑی بنا دی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    42بالز پر 41 درکار
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    200رنز کی پارٹنر شپ مکمل
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکیب الحسن کی سنچری
    25 پر 18
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکیب آؤٹ
    ۲۱ پر ۹ رنز درکار
     
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محمد اللہ کی بھی سنچری
    ۲ رنز درکار
     
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور بنگلہ دیش نے یہ میچ شاندار انداز سے جیت لیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آج آپ اکیلے ہی میچ اپڈیٹس دے رہے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس کے ساتھ ہی تابش کو اجازت دیجیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فارمیلٹی پوری کر رہا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کھیل کی خبروں کے ساتھ۔۔ آپ کا میزبان ۔۔ وغیرہ وغیرہ:p
    اور دوبارہ حاضر ہوں گے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ جب دوبارہ پاکستان کا میچ ہوا۔ شکریہ:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    ہم بھی مروتاً ریٹنگ پر ریٹنگ دیے جا رہے تھے، فارمیلٹی جو پوری کرنی ہوئی :) حد تو یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے جیتنے پر پسندیدہ کا بٹن دب گیا ۔۔۔ اب سستی کا یہ عالم ہے کہ کون جا کر تبدیل کرے اور اسے معلوماتی سے بدل دے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,741
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اوہ تو آپ نے لڑی بھی بنا دی تھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,741
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    چلیے بنگلہ دیش کھپے است
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    دیا، کھوج لگاؤ، یہ زرداری کا 'کھپے' بھارت دیش تک کیسے پہنچ گیا! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شاید کوئی بےچارہ چیمپیئنز ٹرافی کے اپڈیٹس لینے محفل آئے۔ تو اسے تمام میچز کی خبر ملنی چاہیے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کمال کر دکھایا بنگلہ دیش ٹیم نے۔
    شکیب الحسن اور محموداللہ کھپیں شپیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اب باقی تمام میچز بہت دلچسپ ہو گئے ہیں۔
    ابھی تک صرف نیوزی لینڈ ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوا ہے اور انگلینڈ کا سیمی فائنل میں پہنچنا کنفرم ہوا ہے۔
    باقی تمام ٹیموں کے آگے جانے کا دارومدار بقیہ تین میچز کے نتیجے پر ہے۔

    پوائنٹس ٹیبل
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,248
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    زبردست پارٹنرشپ محموداللہ اور شکیب کی۔۔!

    بہت اچھا کم بیک کیا ہے بنگلہ دیس نے کل کے میچ میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر