میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ریحان! بہت خوب! کیا ہی بہتر ہو کہ اگلا مصرع مع ترجمہ عنایت ہو! :)
آسوده و سیارم این طرفه تماشا بین
در بادهٔ امروزم کیفیت فردا بین

میں آسودہ اور بے چین ہوں، یہ عجب تماشا دیکھو۔
میری آج کی شراب میں کل کی کیفیت دیکھو۔

پنهان به ضمیر من صد عالم رعنا بین
صد کوکب غلطان بین صد گنبد خضرا بین

میرے ضمیر میں پنہاں صد زیبا عالم دیکھو۔
صد کوکبِ غلطان اور صد گنبدِ خضرا دیکھو۔

من کسوت انسانم پیراهن یزدانم

میں انسان کا لباس ہوں، میں یزداں کا پیراہن ہوں۔
 

سین خے

محفلین

جی زیک بھائی میں کئی بار پڑھ چکی ہوں۔ :) جو کچھ میرے دیکھنے اور سمجھنے میں آیا ہے اس میں مجھے الجھن پیش آرہی ہے۔ میں نے اس کے بارے میں انتظامیہ سے سوال کیا ہے۔ :) میرے پاس جواب بھی آیا ہے۔ امید ہے کہ انتظامیہ جو کچھ الجھن پیدا ہو گئی ہے اس کے لئے اپنا موقف بیان کرے گی۔
 

La Alma

لائبریرین
ڈاکٹر عامر شہزاد ، با ادب ، لئیق احمد ، اے خان ، اکمل زیدی ، آصف اثر ...ان کے علاوہ اور کون معطل ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top