آپ کے کتنے بچے ہیں؟

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  • 0

    Votes: 14 17.9%
  • 1

    Votes: 18 23.1%
  • 2

    Votes: 19 24.4%
  • 3

    Votes: 14 17.9%
  • 4

    Votes: 5 6.4%
  • 5

    Votes: 5 6.4%
  • 6 یا زیادہ

    Votes: 3 3.8%

  • Total voters
    78
ابھی ایک بیٹا ہے ماشاءاللہ.... عمر دو سال دہ ماہ تقریبا.... دوسرے کی امید لگائے بیٹھے ہیں.... اور خواہش 6 کی ہے....
 

ابن توقیر

محفلین
اے کاش۔۔۔

خیال رہے کہ ہمارے اس ارمانی مراسلے کو یہاں ہی دبا دیا جائے وگرنہ بات بے بے حضور تک پہنچ گئی تو انہوں نے اپنے "بچے" کو گنجا کردینا ہے چھترول سے۔
 

انتہا

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
Top