تعارف اپنی تعریف!

اے خان

محفلین
میری طرف سے ۔۔:D:):LOL:۔ہاں یاد آیا۔۔۔:whistle::whistle: اور محفلین کی طرف سے آپ کو دل کی گہرائیوں۔۔سے خوش آمدید ۔۔امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔:):welcome::pak::applause:
 

ہادیہ

محفلین
شاباش۔۔۔ایچ اے خان صاحب۔۔۔ آپ کے خیال میں جو امریکن نہیں ہیں وہ ایرے غیرے ہیں؟ آپ یقینا امریکیوں کو ویلکم کہتے ہوں گے ہم تو سب کو کہتے ہیں۔
 
Top