جب نیند آ جائے سمجھو رات ہو چکی
حمیرا عدنان محفلین جنوری 23، 2017 #9,823 حیرت کی بات کی ہے سونے سے پہلے بندا چائے پئے گا تو سوئے گا کیسے؟
ع عظیم محفلین جنوری 23، 2017 #9,826 ڈاکٹر صاحب کے آنے سے پہلے پہلے بتائیں کہ کافی کا نیا کمرشل کس کس نے دیکھا ہے ؟ وہ " فلم اب بھی وی۔سی۔آر پہ دیکھتے ہو " والا ؟
ڈاکٹر صاحب کے آنے سے پہلے پہلے بتائیں کہ کافی کا نیا کمرشل کس کس نے دیکھا ہے ؟ وہ " فلم اب بھی وی۔سی۔آر پہ دیکھتے ہو " والا ؟
الف عین لائبریرین جنوری 24، 2017 #9,830 سب جگہ کیا ایک ہی چینل آتی ہے جو سب لوگ ایک ہی کمرشیل دیکھیں؟
ابن توقیر محفلین جنوری 24، 2017 #9,832 صبروشکر کیے موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں،ہلکی ہلکی بارش نے ماحول کو خوبصورت بنایا ہوا ہے۔
La Alma لائبریرین جنوری 24، 2017 #9,833 ضروری ہے یہاں صبر کو شکر سے الگ کیا جائے . صبر تو گرمی میں کیا جاتا ہے .
ع عظیم محفلین جنوری 24، 2017 #9,834 الف عین نے کہا: سب جگہ کیا ایک ہی چینل آتی ہے جو سب لوگ ایک ہی کمرشیل دیکھیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرورت سے زیادہ بھولا ہوں بابا ۔
الف عین نے کہا: سب جگہ کیا ایک ہی چینل آتی ہے جو سب لوگ ایک ہی کمرشیل دیکھیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرورت سے زیادہ بھولا ہوں بابا ۔
ابن توقیر محفلین جنوری 25، 2017 #9,835 طلوعِ سحر ہوئے کافی دیر ہوچکی پر آفتاب جی بادلوں کے پیچھے کہیں چھپے بیٹھے ہیں،مسلسل بارش ہورہی ہے۔
ع عظیم محفلین جنوری 25، 2017 #9,836 ظہر کا وقت ہونے میں ابھی گھنٹہ بھر پڑا ہے اور بارش رکنے کا نام نہیں لے رہی خیر مسجد بھی زیادہ دور نہیں گھر سے ۔
ظہر کا وقت ہونے میں ابھی گھنٹہ بھر پڑا ہے اور بارش رکنے کا نام نہیں لے رہی خیر مسجد بھی زیادہ دور نہیں گھر سے ۔
La Alma لائبریرین جنوری 25، 2017 #9,839 فقط یہی نتیجہ اخذ کیا ہے ہم نے، کہ آپ نماز کے لیے سلیمانی ٹوپی پہننے والے ہیں .
الف عین لائبریرین جنوری 26، 2017 #9,840 La Alma نے کہا: فقط یہی نتیجہ اخذ کیا ہے ہم نے، کہ آپ نماز کے لیے سلیمانی ٹوپی پہننے والے ہیں . مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیاس درست تھا تمہارا۔ بس پانچ منٹ بعد لیپ ٹاپ بند کر کے مسجد روانہ گیا تھا۔
La Alma نے کہا: فقط یہی نتیجہ اخذ کیا ہے ہم نے، کہ آپ نماز کے لیے سلیمانی ٹوپی پہننے والے ہیں . مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیاس درست تھا تمہارا۔ بس پانچ منٹ بعد لیپ ٹاپ بند کر کے مسجد روانہ گیا تھا۔