عظیم

محفلین
ڈاکٹر صاحب کے آنے سے پہلے پہلے بتائیں کہ کافی کا نیا کمرشل کس کس نے دیکھا ہے ؟ وہ " فلم اب بھی وی۔سی۔آر پہ دیکھتے ہو " والا ؟
 

ابن توقیر

محفلین
طلوعِ سحر ہوئے کافی دیر ہوچکی پر آفتاب جی بادلوں کے پیچھے کہیں چھپے بیٹھے ہیں،مسلسل بارش ہورہی ہے۔​
 

عظیم

محفلین
ظہر کا وقت ہونے میں ابھی گھنٹہ بھر پڑا ہے اور بارش رکنے کا نام نہیں لے رہی خیر مسجد بھی زیادہ دور نہیں گھر سے ۔
 

La Alma

لائبریرین
فقط یہی نتیجہ اخذ کیا ہے ہم نے، کہ آپ نماز کے لیے سلیمانی ٹوپی پہننے والے ہیں .
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top