پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

یاز

محفلین
رائے کافی بہتر طریقے سے اظہارِ رائے کرتے ہوئے۔ پاکستانی باؤلنگ اختلافِ رائے کی سکت سے بھی محروم۔
 
بارش کے آثار ہیں ۔ پاکستانی باؤلرز کو چاہئیے 20 اوور ز مکمل کرنے میں زیادہ سے زیادہ تاخیر کا مظاہرہ کریں۔تاکہ میچ بے نتیجہ ثابت ہو سکے۔
 
Top