چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

کیا یہ لڑی معلوماتی تھی؟

  • Total voters
    10

صائمہ شاہ

محفلین
ٹیبلٹ کی اردو اصطلاح کے بارے میں یاران محفل ہی تبصرہ کرسکتے ہیں، میں بھی بتا سکتا تھا مگر اس وقت نزول نہیں ہورہا الفاظ کا :):):) میرا خیال ہے اس کا درست متبادل چست گولی ہونا چاہیئے
اففف
چست گشتی اور چست گولی
جمالیاتی تلفظ سے عاری بار سماعت :(
 
صائمہ شاہ

محفلین
ترکی زبان کے الفاظ کا بھی اپنا ہی حُسن ہے، بیگم، خانم۔۔۔۔واہ واہ، زبانِ یارِ من ترکی۔۔۔۔۔۔:)
میرے خیال میں دوسری زبانوں کی آمیزش نے اردو کے حسن میں اضافہ ہی کیا ہے اور ترکی اور فارسی کی چاشنی نے اردو کی سماعت میں رس ہی گھولا ہے ۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
ماسوائے فرنگی زبانوں کے ۔:LOL:
انگریزی ، لاطینی، یونانی وغیرہ زبانوں کے جو الفاظ اردو میں ہیں ان کا تعلق جمالیات سے زیادہ افادیت سے ہے۔ سائنسی، تکنیکی اصطلاحات اور اسما یعنی نئی نئی چیزوں کے نام۔انکی افادیت کی وجہ سے ان کا ایک اپنا حُسن ہے، مثلا سائنس کے موضوع پر کسی اردو مضمون کے دو پیرا گراف بھی ان الفاظ کے بغیر نہیں لکھے جا سکتے، اور اگر کوئی لکھے گا تو ساتھ دو گنا تشریحات ہونگی، ایسے مضامین میں آکسیجن، ہائیڈروجن، نائٹروجن، کاربن وغیرہ بھی نگینوں کی طرح ہی جڑے ہوتے ہیں اور عام قاری کی پڑھنے اور سمجھنے کی روانی میں قطعا کسی قسم کی کوئی رکاوٹ پیدا نہیں ہوتی :)
 
میرا مسئلہ یہ ہے کہ اردو ویکیبلری میں مجھے مناسب الفاظ نہیں ملتے یا دوسرے لفظوں میں اتنے ڈائریکٹ الفاظ نہیں ملتے جن سے اپنی بات سیدھے طریقے سے کہی جا سکے ( اسے آپ میری نااہلی بھی کہہ سکتے ہیں ) مگر جتنا انگلش کو جانتی ہوں اتنا ہی اس میں بغیر کسی جذباتی سازش کے اپنا مافی الضمیر بیان کرنا آسان لگتا ہے ۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ٹیبلٹ کی اردو اصطلاح کے بارے میں یاران محفل ہی تبصرہ کرسکتے ہیں، میں بھی بتا سکتا تھا مگر اس وقت نزول نہیں ہورہا الفاظ کا :):):) میرا خیال ہے اس کا درست متبادل چست گولی ہونا چاہیئے
سبحان اللہ۔۔ عالم بےنزولی میں بھی نزول کمال ہے۔۔۔ :) پرلطف ترجمہ ہے۔۔ لیکن وہ موبائل فون والا لطف نہیں دیا اس بار ۔۔۔ :)
 
فیصل مجید

محفلین
ویسے گشتی ذرا نامناسب سا نہیں ہے؟؟؟
:silly::silly::silly::silly::silly::silly::silly:
:) آپ اسے اُس پیرائے میں نہ پڑھیں جناب، :) اور یہ گشتی لفظ ہمارے پیارے صوبے پنجاب میں زیادہ مستعمل ہے :) جب کبھی جانا ہوا یہ ضرور کسی نہ کسی سے سننے میں آیا ہے دوسرے شہروں میں آوارہ مستعمل ہے میری محدود معلومات کے مطابق
 
Top