ماہی احمد

لائبریرین
ایک کپ میرا۔۔۔ ایک جس نے لینا ہو۔۔۔


a13.jpg
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
میں آتا تھا مگر زبردستی سب کو بلانا پڑتا تھا ، جیسے کسی کو شوق ہی نہیں رہا ، اب زبردستی کھانا کھلانا بھی کوئی بات ہوئی بھلا ؟؟ :( :(
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں آتا تھا مگر زبردستی سب کو بلانا پڑتا تھا ، جیسے کسی کو شوق ہی نہیں رہا ، اب زبردستی کھانا کھلانا بھی کوئی بات ہوئی بھلا ؟؟ :( :(
آپ خؤد ہی کھایا کریں بس۔۔۔ پھر دیکھیے گا سب کھنچے چلے آئیں گے کہ فصیح بھیا کیا کھا رہے ہیں "چھپ چھپ" کر :LOL:
 
Top