فرقان احمد
محفلین
اب اگر میں پوچھوں کہ زلیخا مرد تھا کہ عورت تو مجھے یقین ہے کہ آپ برا نہیں منائیں گے
ہم نے ان کو لیلیٰ قیاس کیا؛ زبان حد درجہ عامیانہ لگی تب بھی لیلیٰ ہی قیاس کیا؛ یار دوست ان کی زبان کے باعث انہیں دلی سے لکھنو اور پھر لاہور کے لاری اڈے تک لے آئے تاہم اپنے تئیں ہم انہیں پھر بھی لیلیٰ ہی قیاس کرتے رہے؛ اگر یہ صفحات 19 سے بڑھ کر 119 بھی ہو گئے تب بھی ہم انہیں لیلیٰ ہی قیاس کرتے رہیں گے۔ ہاں، یہ الگ بات کہ حسینہ ماہ جبینہ کی ایک عدد تصویر کے علاوہ کچھ بھی ایسا نہ تھا کہ انہیں لیلیٰ قیاس کیا جاوے!
				
۔ صاحب فلموں میں اکثر دیکھا ہے کہ ایسے معاملے کے متعلق لوگ کہتے ہیں کہ فلاں کو فلاں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو ہوگئی ہے۔۔۔!!
دکھ اپنی ذات کا نہ تھا۔۔۔!! اپنے آئینے میں جو عکس اتر آیا تھا اس پر حملے واقعی قابل برداشت نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتظامیہ فورا یہ 20 صفحات لپیٹ واپس کرے۔۔۔۔۔







