ہوشیار باش

نیرنگ خیال

لائبریرین
جو بھی تھا کوئی منجھا ہوا، ماہر اور اچھا سخنور تھا۔۔ صرف ٹھرکیوں کی تعداد پتا کرنے کے لیے پہلے مرد والی آئی ڈی سے دھڑادھڑ شاعری کی۔۔ پھر یہ تین چار غزلیں اور نظم زنانہ آئی ڈی سے۔۔۔
پھر کتنے ملے۔۔۔۔ ویسے کیا فائدہ ایسی سخنوری کا۔۔ ۔جب آپ کی وصی شاہ جتنی عزت بھی نہ ہو۔
 
محمد امین

لائبریرین
آپ کی نئی پروفائل پک نے ہماری دشمنی پکی کر دی ہے۔

اس میں ایسا کیا ہے؟

پھر کتنے ملے۔۔۔۔ ویسے کیا فائدہ ایسی سخنوری کا۔۔ ۔جب آپ کی وصی شاہ جتنی عزت بھی نہ ہو۔

ملے نا اتنے سارے جو ہم یہاں لگے پڑے ہیں ہم سب ہی ہیں اس تھالی کے چٹے بٹے۔۔۔ آپ گو نہیں تھے لیکن ہم آپ کو اس اعزاز سے محروم نہیں کریں گے۔۔۔ مچھلی مچھلی کہاں جا رہی ہو؟ ہمارے سمندر میں آؤ۔۔۔ ::p

ویسے اون اے سیریس نوٹ۔۔ میں تو اب کسی خاتون کے دھاگے میں کمنٹ کرتے ہوئے دس بار سوچوں گا
 
زیک

مسافر
اس میں ایسا کیا ہے؟
13908.jpg

دشمنوں کی حمایت! یہ معلوم نہیں کہ محمد ریحان قریشی کیوں ڈاگز کے حامی ہیں۔
 
میں نے ایک لڑی میں لکھ دیا داد بند ہے وہ بھی ناراض ہو گئے بھائی بڑی منت ترلہ مارا ہے اب۔
دسو ہن بندہ کدھر جائے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اس میں ایسا کیا ہے؟

ملے نا اتنے سارے جو ہم یہاں لگے پڑے ہیں ہم سب ہی ہیں اس تھالی کے چٹے بٹے۔۔۔ آپ گو نہیں تھے لیکن ہم آپ کو اس اعزاز سے محروم نہیں کریں گے۔۔۔ مچھلی مچھلی کہاں جا رہی ہو؟ ہمارے سمندر میں آؤ۔۔۔ ::p

ویسے اون اے سیریس نوٹ۔۔ میں تو اب کسی خاتون کے دھاگے میں کمنٹ کرتے ہوئے دس بار سوچوں گا
ہاہاہاہااا۔۔۔ مجھے تو خود محروم رہنے کا دکھ ہے۔۔۔ لیکن آپ سے وہ لطف کہاں۔۔۔ :p
میں تو اور جانا شروع کرنے والا ہوں خواتین کے دھاگوں میں۔۔۔ :p
 
محمد امین

لائبریرین
13908.jpg

دشمنوں کی حمایت! یہ معلوم نہیں کہ محمد ریحان قریشی کیوں ڈاگز کے حامی ہیں۔

ارے ۔۔۔ کتوں نے کیا بگاڑا ہے آپ کا؟
ای میل آتی ہیں سب، نوٹیفائی کیا ہوا:ROFLMAO:
واہ۔۔۔ ای میل میں مواد بھی آتا ہے مکمل ہر تبصرے کا؟
 
محمد امین

لائبریرین

فرقان احمد

محفلین
اگر موصوف یا موصوفہ کچھ دیر اور قرار پکڑ جاتیں یا پکڑ جاتے تو بہت ممکن تھا تو آخرش کوئی وڈے حکیم صاحب ہی برآمد ہوتے اور کھنکھارتے ہوئے دو چار مشورے دے کر چلتے بنتے۔ ان کے پیغامات سے طب کے جملہ امور کی کچھ کچھ سمجھ آنے لگ گئی تھی۔ بھلا ہو اردو محفل کی انتظامیہ کا ۔۔۔ ہم نیم حکیموں کے چنگل میں جانے سے بال بال بچ گئے! :)
 
آخری تدوین:
Top