ہوشیار باش

مقدس

لائبریرین
میں پاکستان سے 9 گھنٹے پیچھے ہوں اور محفل میں رونق کے وقت اکثر سو رہا ہوتا ہوں۔
ڈونٹ وری زکریا بھیا۔۔۔ ایون آئی مسڈ اٹ لولزز۔۔ کاش میں بھی ایڈمن ہوتی آج۔۔۔ مجھے بھی وارث بھیا کی طرح ایڈمن چھوڑنے کا دکھ ہو رہا آج :rollingonthefloor:
 
صاحب داد ہے آپ کے الفاظ کے چناؤ پر یقین کیجئے وہ لڑی تھوڑی ذہن میں گھومی اور ان الفاظ کے ساتھ کیا ہی لطف آیا۔۔ کمال کیا۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
لطف بڑی دیر تک آئے گا جب بھی آپ کسی کو داد دیں گے محمد فرقان صاحب سے پوچھو جو بڑے نپے تلے اور سلجھے الفاظ کے ساتھ میدان میں اترے تھے۔
ہم نے داد بند کر دی ہے آج سے۔ :laughing::laugh:
 
فرقان احمد

محفلین
صاحب داد ہے آپ کے الفاظ کے چناؤ پر یقین کیجئے وہ لڑی تھوڑی ذہن میں گھومی اور ان الفاظ کے ساتھ کیا ہی لطف آیا۔۔ کمال کیا۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
برادرم! کچھ محلے دار، کچھ دوست احباب، عزیز رشتے دار ہمیں بھی جانتے ہیں اور اردو محفل میں ہماری مصروفیات سے متعلق بھی انہیں خوب اچھی طرح معلوم ہے۔ آپ کے ذہن میں وہ لڑی گھوم رہی ہے اور ہم اردو محفل کی انتظامیہ کے اس عظیم انسان کو دل ہی دل میں داد دے رہے ہیں کہ جنہوں نے وہ لڑیاں گم کر کے ہمیں یہاں سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔
 
متفق۔
نہیں تو موصوفہ نما موصوف ہر شے لال کر تی سی۔
 
برادرم! کچھ محلے دار، کچھ دوست احباب، عزیز رشتے دار ہمیں بھی جانتے ہیں اور اردو محفل میں ہماری مصروفیات سے متعلق بھی انہیں خوب اچھی طرح معلوم ہے۔ آپ کے ذہن میں وہ لڑی گھوم رہی ہے اور ہم اردو محفل کی انتظامیہ کے اس عظیم انسان کو دل ہی دل میں داد دے رہے ہیں کہ جنہوں نے وہ لڑیاں گم کر کے ہمیں یہاں سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔
برادرم محمدابوعبداللہ بھائی نے جو "سینے" پہ ہاتھ مارنے کی کیفیت بیان اس پر۔ ورنہ میرے لیے آج کا دن یوں تھا جیسے چند دن پہلے شدید آندھی چلی، جو دھول اڑانے کے ساتھ ساتھ قسم قسم کے شاپر بھی لائی۔ ہاں فرق یہ تھا کہ یہ زور آور آندھی کچھ پیمپر اور نیپیاں بھی اڑا لائی۔ کچھ احباب نے دوران آندھی شاپر سمیٹنے کی جرات کی اور کچھ نے انتظار کیا تھمنے کا۔ لیکن آندھی کا اثر ہر مرد و زن اور پیر و جواں پہ تھا۔
 
فرقان احمد

محفلین
محمدابوعبداللہ بھائی، ہتھ ہولا رکھیں سرکار! آپ تو جذباتی ہو گئے، ویسے محترم یا محترمہ (ایک بار پھر میرے منہ میں خاک) کے ساتھ آپ کا جو مکالمہ ہوا، اس کو تو فورم میں دہرانا بھی ممکن نہ ہے۔ سلامت رہیں!
 
آج فورم زلزلے کی زد میں تھا اور ہر کسی پر اس کا اثر ہوا۔ کچھ پر شدید کہ وہ ابھی تک صدمے سے دو چار ہیں۔ عجیب ہڑ بونگ مچی تھی۔۔۔
 
فرقان احمد

محفلین
اپنی خطا تو بس یہ ٹھہری۔ لکھ دیا، اچھی غزل ہے۔ سلامت رہیں۔
موصوفہ نے جھٹ سے پرس نکالا اور ۔۔۔ ہونے کی پرچی تھما دی۔۔۔

اپنا تو قصہ یہی تلک ہے بس ۔۔۔ ہاں مع ایک منفی ریٹنگ جو اب تک کی واحد منفی ریٹنگ ہے اپنے ریکارڈ پر ۔۔۔ ہائے افسوس! تعریف کرنا بلکہ ۔۔۔ کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ محمدابوعبداللہ حسن محمود جماعتی
 
Top