انڈین پریمئیر لیگ 2016

حسیب

محفلین
یہ کام پرسوں پنجاب کے خلاف ہی ہو جانا تھا اگر پنجاب کے پاس آخر میں کوئی اچھا ہٹر ہوتا
بنگلور کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ دھونی کے بعد کوہلی الیون بھی آج ناک آؤٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو جائے گی-

بٹلر اور پولارڈ گردی نے بنگلور کا دھڑن تختہ کر دیا- ویرات کوہلی بھی فائنل کی دوڑ سے باہر-
ویسے ہم جسے باہر نکالے بیٹھے تھے وہ دوسرے نمبر پہ پہنچ گئی ہے :eek:
 
کل پہلے کوالیفائر میں بنگلور, گجرات کا سامنا کرے گی- جیتنے والی ٹیم فائنل کے لئے کوالیفائی کر جائے گی- جبکہ دوسری ٹیم کوالیفائر ٹو کے لئے کوالیفائی کرے گی-
 
گجرات نے محض 10 رنز پر تین وکٹ دیکر اپنا دھڑن تختہ کروا کہ ہی لیا ہے- البتہ اب ڈی آر اسمتھ اور کارتھک نے کچھ لاٹھی چارج کی کوشش کی یے-
 
اسمتھ گردی کے باعث گجرات 13 اوورز میں 90 رنز پر پہنچ گئی- مزید 7 اوورز میں 70+ رنز آ جائیں تو میچ کچھ دلچسپ ہو سکتا ہے-
 

arifkarim

معطل
تو پھر صبر شکر کریں ورنہ جیو سوپر لگا کر دیکھ لیں خود ہی صبر شکر آ جائے گا--
اصل میں ڈِش پر کارڈ شیرنگ کے ذریعہ اسکائی اسپورٹس لگایا ہوا ہے اسلیے اسٹریمنگ کا تو مسئلہ ہی نہیں ہے۔ مشکل یہ ہے کہ گھر میں ٹی وی ایک ہے اسلیے کمپیوٹر پر کوئی جگاڑ ڈھونڈ رہا ہوں
 

arifkarim

معطل
تو پھر صبر شکر کریں ورنہ جیو سوپر لگا کر دیکھ لیں خود ہی صبر شکر آ جائے گا--
ایک جگاڑ لگا کر کوڈی کے پلگ ان وی یو پلس کے ذریعہ ٹی وی کمپیوٹر پر لگا لیا ہے۔ اب بنگلوریوں کا پھینٹا دیکھنا ہے:
8E07E120-74AB-4B48-989A-BDB1C8392E6D.jpg
 
Top