انڈین پریمئیر لیگ 2016

کوہلی اور اے بی کا گجراتی باؤلرز پر دھاوا-
کوہلی 55 بالز 109
اے بی 52 بالز 128 رنز
کل ملا کر 248 رنز بنائے بنگلور نے-
بقعل دلجیت امرتسریے " یہ بیٹنگ نہیں جی تشدد ہے تشدد" -
 
یاز

محفلین
کوہلی اور اے بی کا گجراتی باؤلرز پر دھاوا-
کوہلی 55 بالز 109
اے بی 52 بالز 128 رنز
کل ملا کر 248 رنز بنائے بنگلور نے-
بقعل دلجیت امرتسریے " یہ بیٹنگ نہیں جی تشدد ہے تشدد" -
یہ تو بہت کمال کا میچ مس ہو گیا ہم سے۔
یقیناً ہر دو میں سے ایک بلے باز نے گجراتی گیندبازوں کو دل کھول کے پیٹا ہو گا۔
 
یاز

محفلین
رہی سہی کسر گجراتی بلے بازوں کے منہ توڑ جواب نے پوری کر دی۔ جی ہاں، گجراتی بلے بازوں نے اپنے گیندبازوں کو منہ توڑ جواب دیا اور فقط 104 پہ آل آؤٹ کر لیا۔
 
یہ تو بہت کمال کا میچ مس ہو گیا ہم سے۔
یقیناً ہر دو میں سے ایک بلے باز نے گجراتی گیندبازوں کو دل کھول کے پیٹا ہو گا۔

میچ نہیں جی ویرات اور ڈی ویلئیرز کی بیٹنگ آکھو-
چونکہ جواب میں گجرات نے اب تک 18 اوورز میں محض 100 رنز بنائے ہیں-
 
ممبئی اور دہلی کے میچ میں ہردیک پانڈیا کے بڑے بھائی کرونال پانڈیا کی جانب سے عمدہ لاٹھی چارج- 37 گیندوں میں 87 رنز
 
پنجاب اور بنگلور کا میچ جاری-
بارش کے بعد میچ 15 اوورز تک محدود کر دیا گیا یے-
کوہلی اینڈ کو، کو ٹاپ فور میں جگہ بنانے کے لئے آج فتح بہت لازم ہے-
 
پنجاب اور بنگلور کا میچ جاری-
بارش کے بعد میچ 15 اوورز تک محدود کر دیا گیا یے-
کوہلی اینڈ کو، کو ٹاپ فور میں جگہ بنانے کے لئے آج فتح بہت لازم ہے-
 
Top