انڈین پریمئیر لیگ 2016

پانچواں اوور کافی اہم ہے چونکہ بوندا باندی جاری ہے اور اگر یہ اوور بھی مکمل ہوگیا تو میچ کا فیصلہ لازم ہو گا خواہ ڈک ورتھ لوئس کو ہی تکلیف دینی ہو- اسلئے اب اے بی کو اس پر بھی نظر رکھنی ہو گی-
 

arifkarim

معطل
عارف بھائی برائے کرم ڈش بمعہ ٹی وی و کمپیوٹر/ لیپ ٹاپ موبائل اور اپنے ارد گرد پڑی ہر چیز پر شفقت کریں شکریہ-
فون کے علاوہ سب چیزیں خطرے میں ہیں:
4A34058C-E7E9-40FE-ADAB-3F9E9899598D.jpg
 
Top