شکریہ وارثمبارک ہو زیک!
شکریہ وارثمبارک ہو زیک!
میرے خیال میں زیادہ مراسلے کرنا کوئی ایسا کام نہیں جس پر خاص طور پر مبارک باد دی جائے ۔ لیکن اگر کوئی دے رہا ہے تو پھر میرا فرض ہے اسپر خیر مبارک کہناarifkarim آپ ایک بات بتائیں۔لڑی جس کے بھی مبارک باد کی ہوتی ہے آپ نے کبھی مبارک باد نہیں دی ہوتی ہمیشہ خیر مبارک ہی لکھا ہوتا ہے؟ آپ نے کس خوشی میں خیر مبارک لکھا ہوتا ہے؟دسیو؟
شکریہ حمیرامبارک ہو زیک بھائی
شکریہ ایم اےبہت مبارک
شکریہ عاطفزیک بھیا مبارک ۔ ماشا ءللہ بڑی تیز جارہے ہیں ۔ ابھی حال ہی میں تو ایک تمغہ جیتا تھا ۔
شکریہ شگفتہبہت مبارک ہو زیک بھائی!
شکریہ نورمبارک ہو زیک ۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ آپ کے مراسلات دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں
شکریہ گلزار
یہ کونسا تمغہ ہے؟جی یاز بھائی ایسا ہی ہے۔
ایک تمغہ تو میرا بھی دل ہے زیک بھائی کو دینے کو![]()
شکریہ عندلیبمبروک!!
شکریہ راحیل۔مبارک باد، بھائی۔
الف عین صاحب کے ایک انٹرویو سے اندازہ ہوا کہ آپ کا نام آن لائن اردو کی تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ یہ بڑی عزت کی بات ہے۔ مالک دونوں جہان میں کامیاب کرے۔ آمین۔
ایک دفعہ پھر مبارک باد!
شکریہ ہادیہ۔مبارک ہو سر
![]()
شکریہ وجیبہت بہت مبارک ہو جناب آپکو ۔