سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے اتنی سختی۔۔۔۔ اور یہ فرحت کیانی کا اثر ہوگیا آپ پر۔۔۔ آپ نے بھی بندوق اٹھا لی۔۔۔۔ ویسے آج ایک اس سے ملتی جلتی تحریر لکھی ہے۔ یہ پڑھی آپ نے۔۔۔۔۔
یہ سختی کہاں ہے بس آپ کو وعدہ یاد دلایا ہے اگر آپ نے وعدہ پورا نہ کیا تو پھر سختی بھی ہو سکتی ہے :)
ربط کے لیے شکریہ ذوالقرنین بھائی
 
ناصر رانا

محفلین
آپ کی معلومات تکلیف دہ حد تک کم ہیں۔ :)
جی درست کہا آپ نے، ابھی کسی اور نے بھی کلاس لی ہے میری اس تبصرے پر۔:oops:
مجھے تو ایک ہی ایلوویرا کا پتا تھا جو ہمارے گھر میں لگا ہوا ہے بھدا سا اور بے ہنگم سا۔ میرا خیال تھا یہ کوئی للی وغیرہ کی قسم کا پھول ہے۔ مگر آپ کے جواب کے بعد جب معلومات کیلئے وہاں رابطہ کیا تو ادھر سے اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ جواب ملا۔:cry:
 
نیرنگ خیال

اس لیے سیانے کہتے ہیں کہ ہر "یہاں" کی بات "وہاں" نہیں پہنچانی چاہیے۔ :)
 
عباس اعوان

محفلین
خوبصورت احساسات سے مزین ..خوبصورت نینی بھیا کی خوبصورت تصاویر☺
کوئی بہنوں کی نظروں سے بھائیوں کو دیکھے تو ان سے زیادہ حسین کوئی نہیں!
جو بہنوں کی نظر سے دیکھیں گی، وہ شادی تو نہیں کریں گی نا پھر ؟
کوئی اور نسخہ بتائیں بھائیوں کو شہزادہ اطلس بنانے کا ۔
:)
 
bilal260

محفلین
سید پور جو گائوں ہے وہ ہمارے گائوں سے کافی زیادہ دور ہے۔
بہت ہی خوبصورت اور لاجواب تصاویر ہے بہت شکریہ۔ دل خوش ہو گیا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

ایم اے راجا

محفلین
بہت عمدہ عکاسی ہے نیرنگ خیال صاحب خاص طور پر سید پور والی، کئی بار سید پور دیکھنے کا خیال آتا ہے مگر دال روٹی کی تگ و دو ہیکہ پاس سے گذرتے ہوئے بھی نہیں جا پایا آپ کی اس تصویر نے اشتیاق مزید بڑھا دیا ہے۔
 
Top