نیرنگ خیال

لائبریرین
جناب ۔۔۔۔۔ :)

بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔
شکریہ یوسف سئیں :)

ونڈرلینڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
امین بھائی لگا لیں چکر ہمارے پاس۔۔۔ :)

جو بھی کام کرتے ہیں نینی بھیا خوب کرتے ہیں ..!!
خوبصورت!!
شکریہ عینا بیٹا۔۔۔۔ آج کل محفل پر نظر آ رہی ہو۔۔۔۔ باعث خوشی ہے یہ بات۔۔۔۔ :)

خوبصورت کون نینی بھائی یا تصاویر؟ :p
نینی بھیا کا تو سب کو پتا ہے کہ خوبصورت ہیں۔۔۔ یہ تصاویر کے لیے ہوگا۔۔۔ :)

بہت اعلی'! زیک بھائی محفل پر ایک اور فوٹوگرافر کا اضافہ مبارک ہو!
ارے کہاں۔۔۔۔۔۔ ابھی تو ابجد خواں کے درجے سے بھی نیچے ہوں۔۔۔۔

یہ تصویر سچ میں بہت خوبصورت تصویر ہے
شکریہ حمیرا۔۔۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
خوبصورت احساسات سے مزین ..خوبصورت نینی بھیا کی خوبصورت تصاویر☺
کوئی بہنوں کی نظروں سے بھائیوں کو دیکھے تو ان سے زیادہ حسین کوئی نہیں!
عینا بیٹا تو ویسے ہی شہزادہ بیٹا ہے۔۔۔۔ :)

مسکا لگا رہی ہو نینی بھائی کو کوئی کام نکلوانا ہے بھائی سے :p
پتا ہے کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ مقدس نے ہی دوسرا اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔۔۔ اور ادھر سے بھی تبصرے کرتی رہتی ہے۔۔۔۔ :)

ان سے کام نکلوانا کافی آسان ہے۔ اسلام آباد میں ملاقات کیلئے بھی آسانی سے رضا مند ہو گئے تھے۔ فاتح بھائی ترلے ہی دیتے رہے :)
فاتح ہمیشہ ترلے ہی کرواتے ہیں۔۔۔۔
اس جملے کو اس کے لغوی معنوں میں سمجھا جائے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے ہمارے ایک دوست جو مرید اینڈرائڈ ہیں نیکسس کے کیمرے کو غیر معیاری مانتے ہیں:)
ہو سکتا ہے غیر معیاری ہوں۔۔۔۔ یا شاید وہ پہلے سے موجود فلٹرز کے بارے میں کہہ رہے ہوں جو دوسری کمپنیز دیتی ہیں جبکہ نیکسز میں صرف کیمرہ ہی کی آپشن ہوتی ہے اور بلٹ ان فلٹرز نہیں ہوتے۔

اچھی تصاویر ہیں نیرنگ!
شکریہ زیک۔۔۔۔ :)

لگتا ہے "کیمرے کی نظر " کو ہم سب کی نظر لگ گئی۔۔۔اتنی تھوڑی سی تصاویر۔۔۔:(
تصاویر آہستہ آہستہ شامل کرتا رہوں گا سر۔۔۔ شکریہ :)
 
Top