زلفی شاہ

لائبریرین
گاوں کی تصویر بہت ہی خوبصورت ہے۔ میں نے اسے سکرین امیج کے لئے سیو کر لیا ہے۔ اب جملہ حقوق محفوظ سے ڈر لگ رہاہے۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
میں تو آپ کا میسج دیکھ کر سلام کرنے آئی ہوں بھیا۔۔ کیسے ہیں آپ؟ :)
الحمدللہ! اللہ کا شکر ہے۔ میرا تو خیال تھا اب مجھے یہاں کوئی نہیں پہچانے گا ۔ سب بھول چکے ہوں گے لیکن بہنا آپ کے سلام نے مجھے بہت خوشی دی۔ بہت بہت شکریہ۔ سدا خوش رہیں۔
 
مقدس

کیوں بھیا۔۔۔۔ آپ مجھے نہیں پہچانتے کیا؟ تو میں کیوں بھولوں گی اپنے بھیا کو پھر :) اور آپ تو مجھے ہمیشہ اتنی پیاری پیاری دعائیں دیتے ہیں تو اس دعاوں کے لالچ میں بھی آپ کو نہیں بھولا جا سکتا ناں :)
 
شکریہ شکریہ اور شکریہ ۔ بہت دنوں بعد بہن سے مل کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تصویر میں کوئی مچھلی اچھلتی کودتی نظر نہیں آ رہی؟
مشرقی مچھلیاں تھیں۔۔ شرما کر چھپ گئی۔۔۔ :)

بہت عمدہ عکاسی ہے نیرنگ خیال صاحب خاص طور پر سید پور والی، کئی بار سید پور دیکھنے کا خیال آتا ہے مگر دال روٹی کی تگ و دو ہیکہ پاس سے گذرتے ہوئے بھی نہیں جا پایا آپ کی اس تصویر نے اشتیاق مزید بڑھا دیا ہے۔
راجا صاحب آپ اسلام آباد میں ہوتے ہیں۔ اسلام آباد کے کئی محفلین سے ملاقات ہے مگر آپ سے کبھی تعارف نہیں ہو پایا۔ کبھی وقت ملے تو کوئی پروگرام ترتیب دیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
گاوں کی تصویر بہت ہی خوبصورت ہے۔ میں نے اسے سکرین امیج کے لئے سیو کر لیا ہے۔ اب جملہ حقوق محفوظ سے ڈر لگ رہاہے۔
سر کوئی جملہ حقوق نہیں۔ :)

الحمدللہ! اللہ کا شکر ہے۔ میرا تو خیال تھا اب مجھے یہاں کوئی نہیں پہچانے گا ۔ سب بھول چکے ہوں گے لیکن بہنا آپ کے سلام نے مجھے بہت خوشی دی۔ بہت بہت شکریہ۔ سدا خوش رہیں۔
سر آپ حسیب کے استاد ہیں۔ آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
الحمدللہ! اللہ کا شکر ہے۔ میرا تو خیال تھا اب مجھے یہاں کوئی نہیں پہچانے گا ۔ سب بھول چکے ہوں گے لیکن بہنا آپ کے سلام نے مجھے بہت خوشی دی۔ بہت بہت شکریہ۔ سدا خوش رہیں۔
السلام علیکم
مجھے بھی آپ یاد ہیں زلفی شاہ بھائی. امید ہے زندگی بخوبی گزر رہی ہو گی.
اور آپ کو یہاں دیکھ کر مجھے شمشاد بھائی پھر سے یاد آ گئے. کسی کو علم ہے کہ وہ کہاں گم ہو گئے ہیں؟ اگر ہو تو میرا سلام ان تک پہنچا دیں.
 
ایم اے راجا

محفلین
مشرقی مچھلیاں تھیں۔۔ شرما کر چھپ گئی۔۔۔ :)

راجا صاحب آپ اسلام آباد میں ہوتے ہیں۔ اسلام آباد کے کئی محفلین سے ملاقات ہے مگر آپ سے کبھی تعارف نہیں ہو پایا۔ کبھی وقت ملے تو کوئی پروگرام ترتیب دیں۔ :)
جی ضرور
 
زلفی شاہ

لائبریرین
السلام علیکم
مجھے بھی آپ یاد ہیں زلفی شاہ بھائی. امید ہے زندگی بخوبی گزر رہی ہو گی.
اور آپ کو یہاں دیکھ کر مجھے شمشاد بھائی پھر سے یاد آ گئے. کسی کو علم ہے کہ وہ کہاں گم ہو گئے ہیں؟ اگر ہو تو میرا سلام ان تک پہنچا دیں.
وہ تو ہمارے چیمپئن تھے ان سے جدائی تو ہمیں بھی بہت محسوس ہو رہی ہے وہ محفل کی رونق تھے سدا خوش رہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
الحمدللہ! اللہ کا شکر ہے۔ میرا تو خیال تھا اب مجھے یہاں کوئی نہیں پہچانے گا ۔ سب بھول چکے ہوں گے لیکن بہنا آپ کے سلام نے مجھے بہت خوشی دی۔ بہت بہت شکریہ۔ سدا خوش رہیں۔
آپ کے جرائم کی تعداد اتنی کم نہیں زلفی بھائی کہ آپ کو بھلا دیا جائے :)
آپ کہاں غائب ہیں اور کیوں!؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
مجھے بھی آپ یاد ہیں زلفی شاہ بھائی. امید ہے زندگی بخوبی گزر رہی ہو گی.
اور آپ کو یہاں دیکھ کر مجھے شمشاد بھائی پھر سے یاد آ گئے. کسی کو علم ہے کہ وہ کہاں گم ہو گئے ہیں؟ اگر ہو تو میرا سلام ان تک پہنچا دیں.
اور مجھے فرحت آپ کو یہاں دیکھ کر فرحت کیانی کی یاد بھی آ رہی ہے، کیا آپ جانتی ہیں کہ وہ کہاں گم ہیں، اگر آپ کو علم ہو تو میرا سلام ان تک پہنچائیں اور ان سے کہیں کہ فرصت نکالیں ایک عدد لڑائی کی :)
 
Top