نور وجدان
لائبریرین
میری خواہشات کی لسٹ کچھ زیادہ طویل نہیں ہے بس  خواہشات :
1۔ میں حج اور عمرہ ایک ہی سال کروں ۔ جانے ایک ہی سال میں کب ہوں گے
2۔ دنیا کی ساری حسین وادیوں کی سیر اور پہاڑوں پر چڑھوں اور تصاویر لوں
3۔ دنیا کے تمام رنگوں و خُوشبوؤں کے پھول اپنے گھر کے باغ میں لگاؤں اور روز صبح اٹھ کے ان کی خُوشبو محسوس کروں ۔
4۔ ندی کناری بیٹھ کے اپنی سوچ کو تحریر کروں
			
		 ۔نہ جانے یہ تجویز میرے دل اٹھی یا عقل سے بہر حال مناسب لگی۔

		 کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
 کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے  