اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میری لسٹ تو بہت لمبی ہے جیسے جیسے یاد آئے بتا دوں کیا؟
گلاب کے سارے رنگوں کے پودے لانے ہیں۔
اکیلے ہی موٹر وے پر ڈرائیو کر کے فیصل آباد جانا ہے
(جو ابھی تو ممکن نظر نہیں آتا) :-(
اور ایفل ٹاور پر سیلفیاں بنانی ہیں ڈھیر ساری :ڈ
 
میری بیوی چونکہ ادھر کی رکن نہیں ہے سو
1۔ دوسری شادی
2۔ تیسری شادی
3۔ چوتھی شادی
:) :) :)
بھائی غنیمت جانے اور ایسے خیالات دل میں بھی مت لائیں اور ساتھ میں شکرانے کے نوافل ادا کریں۔
اتنی سگریٹ پینے کے باوجود بھابھی آپ کو کچھ نہیں کہتیں :p
 
محمد وارث

اُس نے مجھے سگریٹ سمیت قبول کیا تھا، سگریٹ تو میں نکاح سے عین پہلے بھی پی رہا تھا اور بعد بھی :)
 
محمد وارث

لائبریرین
بیچاری کہتی ہوگی ماں باپ نے کس سیگریٹ کیساتھ مجھے باندھ دیا۔ :)
یہ بھی فقط آپ کی کم علمی ہے، نکاح سے پانچ سال پہلے تک میں اپنی ساس کےسامنے جان بوجھ کر زیادہ سگریٹ پی پی کر انہیں موقع دیتا رہا کہ شاید اسی طرح سمجھ جائیں۔ :)
 
بھائی اب پتا چلا یہ جوڑ کیسے بنا
ایک بات کہی جاتی ہے پنجابی میں وہ کیا کہتے ہیں نا

تہانوں دیندا کوئی نہیں سی تے۔۔۔ انوں لینداکوئی نہیں نہیں سی :rollingonthefloor:

معاف کرنا بھائی اگر یہ سچ ہے تو:rollingonthefloor:
 
آپ درست ہو سکتی ہیں، بات ہی ایسی ہے۔ لڑکیوں اور عورتوں کے دماٖغ بھی ایسے اسطو خودوس قسم کے ہوتے ہیں کہ جس بات پر اڑ جائیں بس اڑ ہی جاتے ہیں چاہے جہنم ہی کیوں نہ جانا پڑے، اور مان یہ کہ میں جہنم کو جنت بنا سکتی ہوں، اب کون سمجھائے کہ بی بی جنت اور جہنم دو الگ الگ جگہیں ہیں، ایک کیسے ہو سکتی ہیں۔ اور زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ بقول مشتاق احمد یوسفی میں نے اپنی بیوی کی پسند کی شادی کی ہے۔ :)
 
چلیں بھائی مزاق ایک طرف اللہ آپ دونوں کو اور سو سال لمبی عمر عطا فرمائے آمین
 
سید عاطف علی

لائبریرین
خیر بکٹ لسٹ ان چیزوں کی فہرست کو کہتے ہیں جو آپ نے ابھی تک نہیں کیں مگر مرنے سے پہلے کرنا چاہیں گے
زیک تم نے بکٹ لسٹ کے ذکر میں موت کا تذکرہ ایسے کیا ہے گویا پھانسی کے مجرم سے آخری خواہش پوچھ رہے ہو،:laughing3:
بہر حال اس ضمن میں مجھے مختلف زبانیں کلچر (اینتھروپولوجی) سیکھنے اور سائنس حیاتیات ،علم ریاضی پڑھنا پڑھانا ۔بس یہی قابل ذکر لگتا ہے۔
ویسے یہ عام خوہشات ہیں بکٹ لست تو ایمپٹی ہے۔
:laughing3:
 
محمد وارث

لائبریرین
میری بیوی چونکہ ادھر کی رکن نہیں ہے سو
1۔ دوسری شادی
2۔ تیسری شادی
3۔ چوتھی شادی
:) :) :)

اب چونکہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ بیوی کے کان تیز اور "جاسوس دشمنوں" کی زبانیں دراز ہو رہی ہیں سو میں نے اپنی "بکٹ لسٹ" میں کچھ ضروری ترمیم کر لی ہے،
1۔ اپنی زوجہ محترمہ کے پرانے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے، اپنی جان سے عزیز ہزار ہا کتب کو دریا بُرد کرنا۔
2۔زوجہ محترمہ کو ساتھ لے کر حج پر جانا۔
3۔اپنے سسرالیوں سے ملاقات کا وقفہ چار پانچ سال سے کم کر کے، مہینے میں دو بار ملنا۔
اللہ اللہ
 
فاتح

لائبریرین
مرنے سے پہلے میں موت کا تجربہ کرنا چاہتا ہوں یعنی اس کیفیت کا لیکن اس سے یہ نہ سمجھا جائے کہ میں مرنا چاہتا ہوں۔
ان چند عزیز ترین دوستوں سے ملنا چاہتا ہوں جن سے آن لائن دوستی ہوئی اور اب ایسا لگتا ہے کہ بچپن سے دوست ہیں لیکن آج تک ان سے مل نہ سکا۔
گھر کی الماریوں میں سجی اور ہارڈ ڈسک میں ڈاؤن لوڈ کی ہوئی تمام کتب (جن کی تعداد روزانہ بڑھتی جاتی ہے) کا مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔
اور ہاں، مرنے سے پہلے (مزید) کئی ہزار لوگوں کے سینوں پر مونگ دلنا چاہوں گا ۔
 
فاتح

لائبریرین
اُس نے مجھے سگریٹ سمیت قبول کیا تھا، سگریٹ تو میں نکاح سے عین پہلے بھی پی رہا تھا اور بعد بھی :)
میرے بہنوئی (میری ایک کزن کے شوہر جو مجھ سے عمر میں کافی بڑے ہونے کے باوجود اچھے دوست بھی ہیں) نے بڑا اچھا گر بتایا تھا۔
جب میں نے ان سے پوچھا کہ آپ شادی کے بعد بھی سگریٹ پی رہے ہیں! باجی نے سگریٹ چھڑوائے نہیں اب تک؟
تو کہنے لگے کہ میں نے اسے جذباتی داؤ پیچ کے ساتھ ہینڈل کر لیا ۔
میری جانب سے تفصیل پوچھنے پر بتایا کہ اس نے تو اصرار کیا تھا سگریٹ نوشی ترک کروانے پر لیکن میں نے اسے کہا کہ دیکھو! یہ ماں کی توہین ہو گی۔۔۔ وہ ماں جس نے مجھے جنم دیا، پال پوس کر بڑا کیا، اس کا حق بہت زیادہ ہے لیکن میں نے اس ماں کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک نہیں کی۔۔۔ آج اگر میں بیوی کے کہنے پر ترک کر دوں تو اول تو میرا ضمیر مجھے تا زندگی ملامت کرتا رہے گا اور دوم میری ماں کے دل پر کیا گزرے گی۔ لہٰذا آج کے بعد سگریٹ چھوڑنے کو مت کہنا۔ میں نہ تمہیں چھوڑ سکتا ہوں اور نہ سگریٹ۔
 
حسن ترمذی

محفلین
بہت زبردست لڑی زیک بھائی
۔۔۔۔۔۔۔
ہزاروں ایسی کہ ہر خؤاہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارماں پھر بھی کم نکلے
کافی مشکل لگتا ہے یہ کہنا کہ یہ خواہش پوری ہوگئی تو اور کوئی خواہش نہیں ہوگی لیکن دراصل خواہشوں کا سلسلہ لامتناہی ہوتا ہے
پھر بھی بہت سوچ کر کچھ خواہشات کو موت سے پہلے پوری کرنے کی تین خواہشات میں کنورٹ کرکے آپ کو بتاتا ہوں
1۔ گھر کا بڑا لڑکا ہوں والد صاحب کی وفات کے بعد گھر کی تمام ذمہ داریاں مجھ پہ ہیں سو سب سے پہلی خواہش اپنے گھر والوں کو ایک بہتر دنیاوی زندگی فراہم کرنا
2۔ تمام قرضہ جات کا بوجھ سر سے اتارکے ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا اور معافی مانگنا
3۔ اس ایک خواہش میں کئی خواہشات کو سمونے کی کوشش کی ہے میں نے وہ ہے اس دنیا کی سیر اچھی گاڑیوں میں کرتے ہوئے دنیا میں پھیلے اسرار جاننا
:)
 
اللہ   :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کیا لاجک نکلا ہے سگریٹ نوشی ترک نا کرنے کا
 
بہت زبردست لڑی زیک بھائی
۔۔۔۔۔۔۔
ہزاروں ایسی کہ ہر خؤاہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارماں پھر بھی کم نکلے
کافی مشکل لگتا ہے یہ کہنا کہ یہ خواہش پوری ہوگئی تو اور کوئی خواہش نہیں ہوگی لیکن دراصل خواہشوں کا سلسلہ لامتناہی ہوتا ہے
پھر بھی بہت سوچ کر کچھ خواہشات کو موت سے پہلے پوری کرنے کی تین خواہشات میں کنورٹ کرکے آپ کو بتاتا ہوں
1۔ گھر کا بڑا لڑکا ہوں والد صاحب کی وفات کے بعد گھر کی تمام ذمہ داریاں مجھ پہ ہیں سو سب سے پہلی خواہش اپنے گھر والوں کو ایک بہتر دنیاوی زندگی فراہم کرنا
2۔ تمام قرضہ جات کا بوجھ سر سے اتارکے ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا اور معافی مانگنا
3۔ اس ایک خواہش میں کئی خواہشات کو سمونے کی کوشش کی ہے میں نے وہ ہے اس دنیا کی سیر اچھی گاڑیوں میں کرتے ہوئے دنیا میں پھیلے اسرار جاننا
:)
اللہ آپ کے والد محترم کی لحد پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے اور قرضہ جات کے بوجھ سے آزاد فرمائے
آمین ثم آمین
 
حسن ترمذی

محفلین
میرے بہنوئی (میری ایک کزن کے شوہر جو مجھ سے عمر میں کافی بڑے ہونے کے باوجود اچھے دوست بھی ہیں) نے بڑا اچھا گر بتایا تھا۔
جب میں نے ان سے پوچھا کہ آپ شادی کے بعد بھی سگریٹ پی رہے ہیں! باجی نے سگریٹ چھڑوائے نہیں اب تک؟
تو کہنے لگے کہ میں نے اسے جذباتی داؤ پیچ کے ساتھ ہینڈل کر لیا ۔
میری جانب سے تفصیل پوچھنے پر بتایا کہ اس نے تو اصرار کیا تھا سگریٹ نوشی ترک کروانے پر لیکن میں نے اسے کہا کہ دیکھو! یہ ماں کی توہین ہو گی۔۔۔ وہ ماں جس نے مجھے جنم دیا، پال پوس کر بڑا کیا، اس کا حق بہت زیادہ ہے لیکن میں نے اس ماں کے کہنے پر سگریٹ نوشی ترک نہیں کی۔۔۔ آج اگر میں بیوی کے کہنے پر ترک کر دوں تو اول تو میرا ضمیر مجھے تا زندگی ملامت کرتا رہے گا اور دوم میری ماں کے دل پر کیا گزرے گی۔ لہٰذا آج کے بعد سگریٹ چھوڑنے کو مت کہنا۔ میں نہ تمہیں چھوڑ سکتا ہوں اور نہ سگریٹ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا
میرے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ میری ایک کولیگ محترمہ ایک دن بڑی لگاوٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہ تم سگریٹ چھوڑدونا
یقین کیجیئے ان کا یہ انداز دیکھتے ہوئے میں نے سگریٹ فوراً انگلیوں سے چھوڑ دیا اور زمین پہ بچھا ہوا رگ پیس وہاں سے جل گیا جہاں سگریٹ گرا تھا
تو کہنے لگی یہ کیا کیا میں نے کہا پینا چھوڑدو ۔۔
تو میرا جواب تھا کہ میری امی نے مجھے کبھی نہیں منع کیا بلکہ اکثر میں سگریٹ پینے میں وقفہ زیادہ کردوں تو کہتی ( پتر طبیعت ٹھیک اے نا بڑی دیر دا توں سِگٹ نئی پیتا )
:D
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
مرنے سے پہلے میں موت کا تجربہ کرنا چاہتا ہوں یعنی اس کیفیت کا لیکن اس سے یہ نہ سمجھا جائے کہ میں مرنا چاہتا ہوں۔
ان چند عزیز ترین دوستوں سے ملنا چاہتا ہوں جن سے آن لائن دوستی ہوئی اور اب ایسا لگتا ہے کہ بچپن سے دوست ہیں لیکن آج تک ان سے مل نہ سکا۔
گھر کی الماریوں میں سجی اور ہارڈ ڈسک میں ڈاؤن لوڈ کی ہوئی تمام کتب (جن کی تعداد روزانہ بڑھتی جاتی ہے) کا مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔
اور ہاں، مرنے سے پہلے (مزید) کئی ہزار لوگوں کے سینوں پر مونگ دلنا چاہوں گا ۔
فاتح بھائی اپ کی لسٹ واقعی ایک وکھری ٹائپ کی لسٹ ہے انوکھے لاڈلے کی طرح ۔ مگر اس کی ترتیب میں ایک فاش غلطی ہے۔
آپ کی لسٹ کا پہلا آئٹم آخری ہونا چاہیئے ۔:smile2:۔نہ جانے یہ تجویز میرے دل اٹھی یا عقل سے بہر حال مناسب لگی۔:wink:
 
Top