آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

فاتح

لائبریرین
یہ بات۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کم از کم قصے کہانیوں میں تو ایسے سوچ کے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے ورنہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ ایک کو چوز کرنے کی بات پر ہمارا سارا جوش جھاگ کی طرح بیٹھ جاتا ہے اور ہم کہتے ہیں نہیں نہیں، کوئی بات نہیں، سروس کروا لیں گے گاڑی۔
 

اکمل زیدی

محفلین
images

میرا یہ (Lamborghini Veneno ) خریدنے کا ارادہ ہے ....:cool:
 

فاتح

لائبریرین
اکمل زیدی صاحب، یہ 2 کروڑ 66 لاکھ انڈین روپے ہوتے ہیں
میں نے سنا تھا لمبورگینی دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ہے اس لحاظ سے یہ قیمت کم نہیں ہے؟
آپ ایک صفر کم گن رہے ہیں۔
$4,000,000
چار ملین یعنی چالیس لاکھ امریکی ڈالر
کل 266,269,800 یعنی چھبیس کروڑ باسٹھ لاکھ انہتر ہزار آٹھ سو انڈین روپے بنتے ہیں :)
 

محمدظہیر

محفلین
آپ ایک صفر کم گن رہے ہیں۔
$4,000,000
چار ملین یعنی چالیس لاکھ امریکی ڈالر
کل 266,269,800 یعنی چھبیس کروڑ باسٹھ لاکھ انہتر ہزار آٹھ سو انڈین روپے بنتے ہیں :)
جی نیومیریکل میں مجھ سے اکثر غلطی ہوتی ہے
4000000 US Dollar equals
266269800.00 Indian Rupee
انڈین نمبرنگ سسٹم میں شاید ایسے کہیں گے
26 کروڑ 62 لاکھ 69 ہزار۔۔
 

فاتح

لائبریرین
جی نیومیریکل میں مجھ سے اکثر غلطی ہوتی ہے
4000000 US Dollar equals
266269800.00 Indian Rupee
انڈین نمبرنگ سسٹم میں شاید ایسے کہیں گے
26 کروڑ 62 لاکھ 69 ہزار۔۔
اعداد کے درمیان کامے لگانے کا یہی فائدہ ہوتا ہے کہ گننے میں سہولت ہو جاتی ہے۔
 

اکمل زیدی

محفلین
مجھے ایک عام آدمی سمجھ لیں جو بڑے لوگوں کی خواہشات پر ہنس لیتا ہے، اور جب بڑے لوگوں کی خواہش پوری ہو جاتی ہے تو اسی پر خوش ہو جاتا ہے۔:p
آپ کی ہی بات تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ . . .
"
"مجھے ایک بڑا آدمی سمجھ لیں جو عام لوگوں کی خواہشات پر ہنس لیتا ہے، اور جب عام لوگوں کی خواہش پوری ہو جاتی ہے تو اسی پر خوش ہو جاتا ہے"

سمجھیں میں آپ کی بات کو ڈیکوڈ کردیا .. :LOL:
 

اکمل زیدی

محفلین
آپ ایک صفر کم گن رہے ہیں۔
$4,000,000
چار ملین یعنی چالیس لاکھ امریکی ڈالر
کل 266,269,800 یعنی چھبیس کروڑ باسٹھ لاکھ انہتر ہزار آٹھ سو انڈین روپے بنتے ہیں :)
ارادہ تو کھربوں کا بھی ہوسکتا ہے ...کوئی روک کے دکھائے مجھے اس ارادے سے ... :)
 

محمدظہیر

محفلین
اعداد کے درمیان کامے لگانے کا یہی فائدہ ہوتا ہے کہ گننے میں سہولت ہو جاتی ہے۔
انٹرنیشنل نمبرنگ سسٹم میں کامے مجھے کنفوژ کرتے ہیں، نہ جانے کیوں ہمارے اسکولوں میں انڈین نمبرنگ سسٹم پڑھاتے ہیں جبکہ باہر ملین بلین کے حساب پڑھائے جاتے ہیں
 
Top