آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

ویسے یکہ، بیل، بیل گاڑی، سائیکل رکشہ، اور بکری کی سواری پہلی مرتبہ انڈیا میں کی
بندر بھی پہلے وہیں دیکھے پہلی مرتبہ براہ راست لنگور بھی
 
257091_image2_1.jpg

بلٹ ٹرین
 
ریل گاڑی اور مال گاڑی کی مختلف قسموں اور ڈبوں میں کس کس نے سواری کی ہے؟
اور کبھی کسی نے ریل گاڑی یا ویگن کی چھت پہ سفر کیا ہے؟
ریل کا سفر تو ایک دفعہ ہی کیا وہ بھی چھانگا مانگا کے جنگل جو چھوٹی سی ٹرام چلتی ہے اس میں وہ شادی بھی شادی کے بعد
 
دو سال اور گرینڈ تھیفٹ آٹو؟؟؟
آیان کا ایک دوست ہے جو چار سال کا ہے اس کے پاس ہے گیم وہ ہمارے گھر آ کر کھیلتا رہتا ہے اکثر لیکن جاتے وقت اپنی گیم ساتھ لے جاتا ہے تو آیان نے ضد شروع کر دی مجبوراً مجھے لے کر دینی پڑی ویسے گیم انٹرسٹنگ ہے
 

arifkarim

معطل
آیان کو کچھ سمجھ تو آتی نہیں ہے بس کبھی ادھر اور کبھی اُدھر بھاگتا رہتا ہے
خیر اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کیلئے یہ گیم ذہنی طور پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ میرا بھائی غالباً 10 سال کا تھا جب اسنے یہ پہلی بار کھیلنا شروع کی تھی۔ آجکل نارویجن افواج میں بھرتی ہے :)
 

محمدظہیر

محفلین
images

اسے بھی شامل کر نا چاہیے۔ بچوں کو سائکل اس طرح چلاتے ہوئے دیکھا ہے۔ پاؤں اگر ڈنڈے کے اوپر سے لیں تو پینڈل تک نہیں پہنچ سکتے اس لیے ڈنڈے کے نیچے سے ہی چلاتے ہیں۔ اس طرح بائی سائیکل چلانے کو یہاں بچے قینچی کہتے ہیں۔
 
Top