arifkarim

معطل
محمد یوسف بطور یوسف یوہانا ہی ٹیم میں شامل ہوئے تھے۔
یہ کسی زمانہ میں ایسے ہوتے تھے :
Yousuf-Youhana-Muhammad-Yosuf-and-Tania-Tabassum.jpg

اب ایسے ہو گئے ہیں:
mohammad-yousuf_1593748c.jpg
 
arifkarim

معطل
ڈائنوسارس کے ارتقا کی ابتدا کہیں اور نقطہ سے ہوئی اور انسان کی کسی اور نقطہ سے۔ تقابل درست نہیں
سانس تو دونوں کی آکسیجن اور خوراک گوشت ہی تھی :p

جب وہ اس حال میں خوش ہیں تو آپ کیوں فسردہ ہوتے ہیں۔ :)
مجھے انکی حالت پر قطعی پریشانی نہ ہوتی اگر عمران خان کی قائم کردہ بہترین ٹیم تبلیغی جماعت کے ہتھے نہ چڑھتی:
2015-03-20_08-47-40.png
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
پاکستان صرف ایک ہی صورت میں جیت سکتا ہے اگر تمام بالیں یارکر یا فل لینتھ کروائے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
سانس تو دونوں کی آکسیجن اور خوراک گوشت ہی تھی :p

مجھے انکی حالت پر قطعی پریشانی نہ ہوتی اگر عمران خان کی قائم کردہ بہترین ٹیم تبلیغی جماعت کے ہتھے نہ چڑھتی:
2015-03-20_08-47-40.png

میرا خیال ہے یہ سب کھیل سے فارغ ہو کر ہی تبلیغی جماعت میں گئے ہیں اور تبلیغی جماعت نے ان کا کریئر خراب نہیں کیا۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
میرا خیال ہے یہ سب کھیل سے فارغ ہو کر ہی تبلیغی جماعت میں گئے ہیں اور تبلیغی جماعت نے ان کا کریئر خراب نہیں کیا۔
نہیں یہ کیرئیر کے دوران ہی ایسے ہو گئے تھے۔ ایک بار تو بیچارے سعید انور کا ہیلمٹ انکی غیر مناسب داڑھی میں پھنس گیا تھا اور قینچی منگوا کر اسمیں سے باہر نکلے تھے :)
 
آخری تدوین:
نہیں یہ میچ کے دوران ہی ایسے ہو گئے تھے۔ ایک بار تو بیچارے سعید انور کا ہیلمٹ انکی غیر مناسب داڑھی میں پھنس گیا تھا اور قینچی منگوا کر اسمیں سے باہر نکلے تھے :)

عنقریب ہی ایک کھلاڑی ہلمٹ پہنے پہنے گیند لگنے سے مربھی چکا ہے
ہلمٹ کی ٹکنالوجی درست کرنے کی ضرورت ہے
 
Top