arifkarim

معطل
ہر انسان سے غلطی ہوتی ہے۔ کاش عمران سیاست کے بجائے کرکٹ پر ہی رہتا کہ یہی اسکی اوقات ہے
بے شک۔ کاش نواز سیاست کی بجائے فیکٹریوں تک محدود رہتا۔ کاش بھٹو سیاست کی بجائے وڈیرہ ہی رہتا۔ کاش مشرف، ضیاء، ایوب سیاست کی بجائے فوجی ہی رہتے۔ کاش الطاف سیاست کی بجائے کسی فلم کا ولن ہوتا۔ کاش۔۔۔ :)
 
Top