عثمان

محفلین
ویسے میں نے ورلڈکپ دو ہزار گیارہ سے اب تک کرکٹ کا کوئی میچ نہیں دیکھا۔
آج کل تو ویسے بھی سہولت نہیں۔ پھر یہ میچ جب شروع ہوتے ہیں تو ہمارے ہاں آدھی رات ہوتی ہے۔ :)
 
عبدالحسیب

ہندوستان اور پاکستان کے تقریباً سارے مقابلے یہاں 3:30 اے ایم پر ہیں اور اُس پر ستم یہ کے اُس میں سے بھی اکثر اختتامِ ہفتہ پر :)
 
برطانیہ میں کم از کم میچ دیکھنے تک باآسانی رسائی ہوگی۔
یہاں تو یہ بھی آسان نہیں۔ نیٹ پر کوئی سائٹ مل گئی تو کچھ جھلک دیکھ لی ورنہ کرک انفو کی کمنٹری پر ہی گذارا ہے۔ :)
 
ہاں دیکھنے کی تو آسانی ہے لیکن چاہے جتنی کوشش کرلوں پہلی اننگ دیکھ پانا تو تقریباً نا ممکن ہی ہے:)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
ویسے میں نے ورلڈکپ دو ہزار گیارہ سے اب تک کرکٹ کا کوئی میچ نہیں دیکھا۔
آج کل تو ویسے بھی سہولت نہیں۔ پھر یہ میچ جب شروع ہوتے ہیں تو ہمارے ہاں آدھی رات ہوتی ہے۔ :)
ہماری رات پڑھنے پڑھانے میں گزر رہی ہے آج کل تو جب صبح میچ شروع ہونے والا ہوتا ہے تو ہمیں باقاعدہ قطاروں میں جمائیاں آ رہی ہوتی ہیں۔ :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
برطانیہ میں کم از کم میچ دیکھنے تک باآسانی رسائی ہوگی۔
یہاں تو یہ بھی آسان نہیں۔ نیٹ پر کوئی سائٹ مل گئی تو کچھ جھلک دیکھ لی ورنہ کرک انفو کی کمنٹری پر ہی گذارا ہے۔ :)
ٹین اسپورٹس کی ویب سائیٹ پر لائیو میچ بہترین کوالٹی میں دستیاب ہوتا ہے۔لیکن انہوں نے پاکستان کے علاوہ باقی ملکوں کے لئے سٹریم مہیا نہیں کی ہے۔ شاید کسی پراکسی سافٹ وئیر سے اس کا توڑ ہو سکے۔
arifkarim توجہ کیجئے گا۔ لنک یہ رہا http://www.tensports.com/live
 
غالباً سٹار سپورٹس کی سائٹ پر بھی لائیو میچ کی سہولیات موجود ہے لیکن یہ برطانیہ میں دستیاب نہیں!
 
arifkarim

معطل
بال کی کھال اتارنا بند کیجیے۔
ابھی تو کھال کا باقاعدہ کاروبار کرنا باقی ہے :)

آج کل تو ویسے بھی سہولت نہیں۔ پھر یہ میچ جب شروع ہوتے ہیں تو ہمارے ہاں آدھی رات ہوتی ہے۔ :)
ہمارے ہاں تو صبح 4 بجے شروع ہوتے ہیں یعنی تہجد کے وقت :)

یہاں تو یہ بھی آسان نہیں۔ نیٹ پر کوئی سائٹ مل گئی تو کچھ جھلک دیکھ لی ورنہ کرک انفو کی کمنٹری پر ہی گذارا ہے۔ :)
سائٹ کی فکر نہ کریں۔ نیٹ پر لاتعداد اچھے لنکس موجود ہیں۔ بس آفیشل چینل کا نام آنا چاہئے۔ مندرجہ ذیل چینل پر آپکو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا:
http://www.ptvsports.mobi/sks-2/

ہاں دیکھنے کی تو آسانی ہے لیکن چاہے جتنی کوشش کرلوں پہلی اننگ دیکھ پانا تو تقریباً نا ممکن ہی ہے:)
اوپر والا لنک چیک کریں۔ برطانوی چینل Sky Sports 2 پر تمام میچز بغیر اشتہارات کی بھرمار کے نشر کئیے جاتے ہیں۔

ٹین اسپورٹس کی ویب سائیٹ پر لائیو میچ بہترین کوالٹی میں دستیاب ہوتا ہے۔لیکن انہوں نے پاکستان کے علاوہ باقی ملکوں کے لئے سٹریم مہیا نہیں کی ہے۔ شاید کسی پراکسی سافٹ وئیر سے اس کا توڑ ہو سکے۔
arifkarim توجہ کیجئے گا۔ لنک یہ رہا http://www.tensports.com/live
اسکی ضرورت نہیں۔ اوپر اسکائی اسپورٹس والا لنک دیکھیں۔

غالباً سٹار سپورٹس کی سائٹ پر بھی لائیو میچ کی سہولیات موجود ہے لیکن یہ برطانیہ میں دستیاب نہیں!
اسٹار اسپورٹس، پی ٹی وی اسپورٹس پر ہر اوور کے بعد اشتہارات آتے ہیں۔ اسلئے اسکائی اسپورٹس بہترین ہے۔ وہاں صرف آؤٹ ہونے کے بعد یا پانی، کھانے، بارش وغیرہ کے بعد اشتہار آتے ہیں۔
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
غالباً سٹار سپورٹس کی سائٹ پر بھی لائیو میچ کی سہولیات موجود ہے لیکن یہ برطانیہ میں دستیاب نہیں!
برطانیہ میں now tv سکائی سپورٹس پر لائیو میچز ایچ ڈی کوالٹی میں دکھاتا ہے لیکن اس کے ایک ہفتے کے پاس کی قیمت 10.99پاؤنڈ ہے۔
لنک دیکھئے۔ http://www.nowtv.com/sports
سٹار سپورٹس کے بھی سبسکرپشن چارجزز ہیں۔ یہ شاید 120 انڈین روپے چارج کرتا ہے۔
 
عبدالحسیب

محفلین
ا
سائٹ کی فکر نہ کریں۔ نیٹ پر لاتعداد اچھے لنکس موجود ہیں۔ بس آفیشل چینل کا نام آنا چاہئے۔ مندرجہ ذیل چینل پر آپکو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا:
http://www.ptvsports.mobi/sks-2/

اوپر والا لنک چیک کریں۔ برطانوی چینل Sky Sports 2 پر تمام میچز بغیر اشتہارات کی بھرمار کے نشر کئیے جاتے ہیں۔

اسکی ضرورت نہیں۔ اوپر اسکائی اسپورٹس والا لنک دیکھیں۔

اسٹار اسپورٹس، پی ٹی وی اسپورٹس پر ہر اوور کے بعد اشتہارات آتے ہیں۔ اسلئے اسکائی اسپورٹس بہترین ہے۔ وہاں صرف آؤٹ ہونے کے بعد یا پانی، کھانے، بارش وغیرہ کے بعد اشتہار آتے ہیں۔
بھئی یہاں چینل کا کوئی مسئلہ نہیں :) ٹی وی پر آرام سے دیکھ سکتا ہوں بشرطیکہ تہجد سے قبل بیدار ہو جاؤں :)
 
عبدالحسیب

محفلین
برطانیہ میں now tv سکائی سپورٹس پر لائیو میچز ایچ ڈی کوالٹی میں دکھاتا ہے لیکن اس کے ایک ہفتے کے پاس کی قیمت 10.99پاؤنڈ ہے۔
لنک دیکھئے۔ http://www.nowtv.com/sports
سٹار سپورٹس کے بھی سبسکرپشن چارجزز ہیں۔ یہ شاید 120 انڈین روپے چارج کرتا ہے۔
وقت کا مسئلہ ہے ورنہ ٹی وی پر آسانی سے میچ دیکھ سکتے ہیں :)
 
arifkarim

معطل
برطانیہ میں now tv سکائی سپورٹس پر لائیو میچز ایچ ڈی کوالٹی میں دکھاتا ہے لیکن اس کے ایک ہفتے کے پاس کی قیمت 10.99پاؤنڈ ہے۔
لنک دیکھئے۔ http://www.nowtv.com/sports
سٹار سپورٹس کے بھی سبسکرپشن چارجزز ہیں۔ یہ شاید 120 انڈین روپے چارج کرتا ہے۔
جب مفت کا مال موجود ہے تو پیسے کیوں مانگتے ہیں؟ یہاں آپکو اسکائی اسپورٹس HD کوالٹی میں مل جائے گا:
rtmp://167.114.117.208/live/sky2v
مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ اسکو چلانے کیلئے آپکے پاس اچھا کنکشن ہونا ضروری ہے :)
 
arifkarim

معطل
بھئی یہاں چینل کا کوئی مسئلہ نہیں :) ٹی وی پر آرام سے دیکھ سکتا ہوں بشرطیکہ تہجد سے قبل بیدار ہو جاؤں :)
میں نے تو اپنے آئی پیڈ پر ہی لنکس ایڈ کئے ہوئے ہیں۔ لیٹے لیٹے خراٹوں کیساتھ دیکھ لیتا ہوں :) کل کا میچ دیکھنے کیلئے جاب سے چھٹی بھی کر لی ہے :)
 
چھٹی اور وہ کرکٹ کا نام لے کر :) انگریزوں کے سامنے کہہ دیا کہ کرکٹ میچ دیکھنا ہے دفتر نہیں آؤں گا تو بس انہوں نے واپس بھیج دینا ہے حیدرآباد :)
یہاں ایسے حالات برطانیہ کی شرمناک ہار کے بعد ہوئے ہیں:)
 
نہیں میں نے کرکٹ کا نہیں کوئی اور بہانہ کیا ہے جو یہاں بتانا مناسب نہیں سمجھتا :)
 
Top