مبارکباد فضہ کاظمی کو مبارک ۔

ماوراء

محفلین
السلام علیکم،

فضہ کاظمی کو کوئی جانتا ہے؟؟ نہیں۔۔۔۔۔:( تو یقیناً آپ سب سیدہ شگفتہ کو تو جانتے ہی ہوں گے۔ جی بالکل۔۔۔فضہ، شگفتہ کی بہن ہیں۔ اور وہ محفل کی رکن بھی ہیں۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے۔ کہ فضہ کی کل شام نسبت طے ہو گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے شگفتہ یا باجو سے رجوع کریں۔


میری طرف سے ڈھیر ساری دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ فضہ اور شگفتہ کو بہت بہت مبارک ہو۔!!
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ ۔ ۔ اور فضہ آپ دونوں کو اور سب گھر والوں کو ہم سب کی طرف سے اس خوشی کے موقع پر ڈھیر ساری مبارکباد :)

میری بہت سی نیک تمنائیں اور دعائیں فضہ کے لئے ۔




میری مٹھائی ادھاُر رہی ۔ :mogambo:
 

تفسیر

محفلین
شگفتہ بہن

آپ کو اور اُپ کے تمام گھر کے افراد کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد ۔مجھے یہ خبر سن کر بہت خوشی ہوئی۔
فضہ بہن ، اس خوشی کے موقع پر اللہ تعالیٰ سے میری یہ دُعا ہے کے آپ کا ہونے والا ہم سفرِزندگی، آپ کوہمیشہ محبت دے اور خوش رکھے۔ آمین

Fasia.jpg


:D ویسے اگر وہ آپ کو ذرا سا بھی تنگ کرے ان سے کہنا کہ میں ابھی تفسیر بھیا کو کال کرتی ہوں وہ آپ کی پسند کی مٹھائی باجو سے بھجوائیں گے۔کیونکہ باجو پر ابھی تک ان کےموتی چور کے لڈو اُدھار ہیں :grin1:
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو فضہ اور شگفتہ۔۔ شاید اس لئے شگفتہ ادھر محفل پر نہیں آ رہی ہیں۔
اللہ سے دعا ہےکہ فضہ کو ازدواجی زندگی کی بلکہ زندگی کی ساری خوشیاں نصیب ہوں دونوں دنیاؤں میں۔
 

سارہ خان

محفلین
شگفتہ آپ کو فضہ سسٹر کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو میری طرف سے ڈھیر ساری مبارک اور نیک تمنائیں ۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ بہن

آپ کو اور اُپ کے تمام گھر کے افراد کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد ۔مجھے یہ خبر سن کر بہت خوشی ہوئی۔
فضہ بہن ، اس خوشی کے موقع پر اللہ تعالیٰ سے میری یہ دُعا ہے کے آپ کا ہونے والا ہم سفرِزندگی، آپ کوہمیشہ محبت دے اور خوش رکھے۔ آمین

Fasia.jpg


:D ویسے اگر وہ آپ کو ذرا سا بھی تنگ کرے ان سے کہنا کہ میں ابھی تفسیر بھیا کو کال کرتی ہوں وہ آپ کی پسند کی مٹھائی باجو سے بھجوائیں گے۔کیونکہ باجو پر ابھی تک ان کےموتی چور کے لڈو اُدھار ہیں :grin1:




واہ بڑے کیا بات ہے آپکی ۔ :grin: آپکو موتی چورُ لڈو کیوں بھولتے نہیں :confused: میں سمجھی اب تک آپ بھول چکے ہونگے ۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ ، فضہ آپکے لئے کیک میری طرف سے ۔
Congrats.jpg




پھول مناہل کی طرف سے
Mani.jpg



(شگفتہ کہاں ہیں ۔؟ جلدی آئیے اور آنکھوں دیکھا حال بتائیے میں انتظار میں ہو ۔ )
 

جیہ

لائبریرین
میری طرف سے بھی فضہ کو بہت بہت مبارک باد۔ اللہ زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
 

تیشہ

محفلین
ا:confused:
اب مذاق بالکل بند۔
ا:confused:
animated087.gif





نہیں بڑے بھیا :confused: میں اب کے مذاق نہیں کررہی ۔ آپ سب کو مٹھائیاں بیجھتے تھکتے نہیں تو کیا میں آپکو لڈو نہیں بیجھ سکتی :confused: ۔ مجھے بھی تو آپ نے فرزانہ اور مجھے دو ڈبے سینڈ کئے تھے ۔

سچی سے سچی مچی اب کے اپنا ایڈریس دئجیے مجھے ۔ میں کچھ بیجھتی ہوں اچھا سا :) ۔
 
Top