قیصرانی

لائبریرین
کیا کہنے! اس قدر احتیاطی تدابیر پر قربان جایئے کہ آن لائن میسج ایکسچینج کے اینفیکٹ ہونے کا خطرہ پیش نظر ہے۔ بھئی آپ تو ان حضرت سے بھی سبقت لے گئے جو ہائی جین کے چکر میں آئس کیوب بھی ابال کر استعمال کرتے تھے۔ :) :) :)
آپ کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ "وائرسز" کمپیوٹر اور سمارٹ فونز کی مدد سے پھیلتے ہیں :p
 

زیک

مسافر
السلام علیکم!

یہاں تو مدافعانہ انداز کی گفتگو ہونے لگی ہے۔۔۔ :) :) :)

مدافعانہ نہیں بلکہ Protective۔ اپنوں کا خیال اپنے نہ کریں تو پھر کون کرے گا :)

یہ تو کچھ کوڈ ورڈز میں گفتگو چل رہی ہے۔

اور یہاں کھلم کھلا!
 
Top