بیماری کی وجہ سے ذرا احتیاط کئے رکھی ہے۔ جلد ہی اپ ڈیٹس آنا شروع ہو جائیں گی :)
کیا کہنے! اس قدر احتیاطی تدابیر پر قربان جایئے کہ آن لائن میسج ایکسچینج کے اینفیکٹ ہونے کا خطرہ پیش نظر ہے۔ بھئی آپ تو ان حضرت سے بھی سبقت لے گئے جو ہائی جین کے چکر میں آئس کیوب بھی ابال کر استعمال کرتے تھے۔ :) :) :)
 
Top